ہمارے لگائے پودے

جاسمن

لائبریرین
20180522_101906.jpg

ہمارے لئے خوشخبری
پیشہ ورانہ میٹنگ لاہور سے واپسی پہ خریدا ہوا پسندیدہ ترین پودا ہار سنگھار اب سر اٹھا رہا ہے۔
شاباش جاسمن:)

اناللہ وانا الیہ راجعون۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20170925-WA0042.jpg

تیرے رنگ رنگ ،مولیٰ رنگ رنگ،تیرے رنگ رنگ، مولیٰ رنگ رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دنیا میں، تیرے جلوے میرے سنگ سنگ
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20170925-WA0043.jpg

نہیں معلوم کہ اس گھاس کو امریکن گھاس کیوں کہتے ہیں، لیکن اس گھاس کو ہماری مٹی میں لگانے میں بہت محنت لگی۔:)
 
Top