ہمارے لگائے پودے

جاسمن

لائبریرین
20190429-100324.jpg

جائے ملاقات (کوبرا)
 

جاسمن

لائبریرین
20190530-103536.jpg

امرود کے جو پودے پہلے لگائے تھے وہ جل گئے۔ اب یہ نئے پودے ہیں۔ اس پودے پہ پہلا پھل۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG20190803101921.jpg

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسندیدہ پھل کھجور کے کئی پودے ہیں۔ اور ماشاءاللہ ان پہ پھل بھی لگ گیا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG20190803113747.jpg

ارادہ اور خواب تھا کہ یہ پوری پٹی پھلوں کے پیڑوں سے بھر جائے۔ اب بس چند میٹر جگہ رہ گئی ہے ۔ان شاءاللہ اب یہ بھی جلد پوری ہو جائے گی۔
 
Top