ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

سین خے

محفلین

بہت ہی عمدہ کوکیز لگ رہے ہیں۔ میں نے دو سال پہلے meringue بنانے کی کوشش کی تھی۔ انتہائی بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس کے بعد سے مجھ پر پابندی لگ گئی کہ آئندہ انڈوں کی سفیدیوں سے کھیل کود کرنے کی ہرگز کوشش نہ کروں :cautious:
 
زیک

مسافر

یہ تو اچھا نہیں ہوا۔ meringue کی بات ہی کچھ اور ہے
 
عرفان سعید

یہ بنانا بے حد احتیاط اور مہارت کا تقاضا کرتا ہے۔ انڈوں کی سفیدی کو بیٹ کرنا، چینی کی صحیح مقدار، بیٹ کرکے حجم بنانا اور برقرار رکھنا، پائیپنگ میں ہوا نکلنے نہ دینا، بیکنگ میں درجہ حرارت اور اس وقت ہوا میں نمی کے تناسب کو ذہن میں رکھنا۔
آج شام کی چائے میں بھی بیگم کی بنائی میرین کھائی تھیں (y)
 
سین خے

محفلین
یہ تو اچھا نہیں ہوا۔ meringue کی بات ہی کچھ اور ہے

ہمارے گھر میں انڈوں سے بیر پایا جاتا ہے۔ ایسی ہی کہانی کسٹرڈ بیس آئسکریم بنانے کے بعد بھی پیش آئی تھی :D وہ بھی مجھ سے گڑبڑ ہو گئی تھی۔ خیر میں بھی ہار ماننے والیوں میں سے نہیں ہوں۔ نیا اوون آنے ہی والا ہے تو پرانے اوون پر الزام ڈال کر پھر سے کوشش کی جائے گی :D
 
سین خے

محفلین
میکسیکن بیف ٹاکوز چیڈر چیز کے ساتھ

یمممممم!!!! ٹاکو شیلز بھی بھابھی نے خود بنائے ہیں؟ اگر ہو سکے تو بھابھی سے شیلز کی ریسپی ضرور لے کر دیجئے گا۔

میں خود بناتی ہوں گھر پر مگر میری اپنی ایجاد کردہ ریسپی ہے کیونکہ جتنی ریسپیز میں نے ٹرائے کی تھیں ان میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ مکئی کا خاص آٹا masa harina مجھے ملا نہیں کہیں بھی کراچی میں۔ آخر میں امتیاز میں ایک مکئی کا سفید آٹا ملا تھا۔ اسے اور جو عام مکئی کا آٹا ہوتا ہے وہ ملا کر اور کچھ مقدار میدے کی شامل کر کے بنانا شروع کئے تو بنتے تو اچھے ہیں پر اب اس کا اندازہ نہیں ہے کہ ان کا کتنا authentic مزہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی رشتے داروں کا کہنا ہے کہ مزہ اچھا ہے پر مجھے زیادہ اچھی گائیڈنس ملی نہیں اس معاملے میں۔
 
عرفان سعید

محفلین
یمممممم!!!! ٹاکو شیلز بھی بھابھی نے خود بنائے ہیں؟ اگر ہو سکے تو بھابھی سے شیلز کی ریسپی ضرور لے کر دیجئے گا۔

میں خود بناتی ہوں گھر پر مگر میری اپنی ایجاد کردہ ریسپی ہے کیونکہ جتنی ریسپیز میں نے ٹرائے کی تھیں ان میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ مکئی کا خاص آٹا masa harina مجھے ملا نہیں کہیں بھی کراچی میں۔ آخر میں امتیاز میں ایک مکئی کا سفید آٹا ملا تھا۔ اسے اور جو عام مکئی کا آٹا ہوتا ہے وہ ملا کر اور کچھ مقدار میدے کی شامل کر کے بنانا شروع کئے تو بنتے تو اچھے ہیں پر اب اس کا اندازہ نہیں ہے کہ ان کا کتنا authentic مزہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی رشتے داروں کا کہنا ہے کہ مزہ اچھا ہے پر مجھے زیادہ اچھی گائیڈنس نلی نہیں اس معاملے میں۔
شومئی قسمت کہ یہاں صرف شیلز ہی ریڈی میڈ تھے!
 
زیک

مسافر
یمممممم!!!! ٹاکو شیلز بھی بھابھی نے خود بنائے ہیں؟ اگر ہو سکے تو بھابھی سے شیلز کی ریسپی ضرور لے کر دیجئے گا۔

میں خود بناتی ہوں گھر پر مگر میری اپنی ایجاد کردہ ریسپی ہے کیونکہ جتنی ریسپیز میں نے ٹرائے کی تھیں ان میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ مکئی کا خاص آٹا masa harina مجھے ملا نہیں کہیں بھی کراچی میں۔ آخر میں امتیاز میں ایک مکئی کا سفید آٹا ملا تھا۔ اسے اور جو عام مکئی کا آٹا ہوتا ہے وہ ملا کر اور کچھ مقدار میدے کی شامل کر کے بنانا شروع کئے تو بنتے تو اچھے ہیں پر اب اس کا اندازہ نہیں ہے کہ ان کا کتنا authentic مزہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی رشتے داروں کا کہنا ہے کہ مزہ اچھا ہے پر مجھے زیادہ اچھی گائیڈنس ملی نہیں اس معاملے میں۔
بنا کر مجھے بھیج دیں۔ میں ٹاکو کھانے کا ایکسپرٹ ہوں
 
Top