ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

کبھی آپ اپنی فلموں کا ریفرنس بھی دیا کرو۔ صرف ہماری ہی فلموں کے پیچھے پڑے ہو آپ لوگ۔
اور ہم سے بھی زیادہ اپڈیٹڈ!
ہم نہیں سمجھتے کہ ہم اور آپ لوگ کوئی الگ الگ لوگ ہیں پر محمد حمزہ بھائی! آپ نا! ہر بار اس طرح کہہ کے میرا خون مسئلہ کشمیر سے نئے سرے سے کھولا دیتے ہیں!
 
عرفان سعید

محفلین
داد طلب تو ہے سب کچھ مگر ہم نے پوچھا نہیں، صرف سوچ کے رہ گئے. وجہ اس کی یہ ٹھہری کہ کچھ کچھ اس قسم کے محسوسات ہیں کہ سادگی کو ترجیح دینی چاہئیے.
یہ اپنی سالگرہ پر
چائے کے ساتھ بسکٹ کھا کر وہ بھی گتے کے کپ میں!
 
م حمزہ

محفلین
ہم نہیں سمجھتے کہ ہم اور آپ لوگ کوئی الگ الگ لوگ ہیں پر محمد حمزہ بھائی! آپ نا! ہر بار اس طرح کہہ کے میرا خون مسئلہ کشمیر سے نئے سرے سے کھولا دیتے ہیں!
جب تک خون میں ایسا جوش ہے تب تک ہی زندگانی ہے۔ اس کیلئے پھرآپ کو میرا مشکور رہنا چاہئے۔
خیر - یہاں جنم دن کی خوشگوار یادیں شئیر کی جارہی ہیں۔ اس لئے ہم اپنی بپتا کو یہیں پر قفل لگا دیتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ کبھی ہم بھی' جنم دن ' منائیں گے۔
 
دوستانہ و متفق! :)
 
ہادیہ

محفلین

یہ اس بڑی غلطی کا نتیجہ تھا۔ بعد کی تصویروں سے غلطی پکڑ لیں گے۔

پہلے تصویریں کھینچنا یاد نہ رہیں؟
ایک سرجی نے نمک مرچ چیک کرنے کے بہانے پہلے ہی کھا لیا تھا۔۔:p
 
Top