ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

جاسمن نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ضرور۔ اسے بتاتی ہوں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,756
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اس نے این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم نے تو این فرینک کا گھر بھی دیکھا ہے ایمسٹرڈیم میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بقول محمد اس نے کچھ چیپٹرز پڑھے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    محمد نے کل شروع کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے اس میں مانچیسٹر یونیورسٹی کی باتیں بے حد، بے حد پسند آئی تھیں۔ اسے بھی اسی لئے پڑھنے کو کہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    محمد کے زیر مطالعہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    ایمی نے ہیری پورٹر پھر سے شروع کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    ایمی نے ابھی شروع کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    محمد نے شروع کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    ایمی آج پڑھ رہی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,756
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Breezy
    بہت ہی خوبصورت کتاب بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پڑھ رہے ہیں یا پڑھ چکے ہیں؟
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اب تک تو پڑھ چکے ہوں گے ۔ چند ایک روز ان کے ہاتھ میں دیکھی تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا ! یہ بچوں والی لڑی ہے۔

    ہم سمجھے کہ آپ پڑھ رہے ہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میں نے بھی دوبارہ شروع کی ہے۔ پہلے شروع کی تو رکاوٹ آگئی۔ اب پھر سے شروع کی ہے۔
    میرے پاس خالد صاحب کے سب ناولز ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    محمد کے زیر مطالعہ
     
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive

اس صفحے کی تشہیر