ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

جاسمن

لائبریرین
محمد کو ہم مندرجہ ذیل مصنفین کی کتب پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں؛

1, جان اسٹین بیک
1) دی پرل
2) دی مون از ڈاؤن

2, ڈیفنی ڈی موریر
1) ربیکا
2) اسکیپ گوٹ
3) دی ھاؤس آن دی اسٹرانڈ
4) مائی کزن ریچل

3, آرتھر ہیلے
1) ائر پورٹ
2) ہوٹل

4, جان لی کیر
1) دی اسپائی ہو کیم ان فرام دی کولڈ

5, ہیمنڈ اننیز
1) ائر برج
2) دی لینڈ گاڈ گیو ٹو کین
3)

یہ سب پرانے فکشن کے لکھاری ہیں۔

ضرور۔ اسے بتاتی ہوں۔:)
 

زیک

مسافر
IMG-20190819-152956.jpg

آج پارسل میں جو کتابیں آئیں، محمد کی فرمائش کردہ کتاب یہ ہے۔
اس نے این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے؟
 
Top