مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

سید عاطف علی

لائبریرین
صحیح 🙄
لیکن ہماری طرف سے یہ بات بڑھانے کے لیے ابتدائیہ جملہ تھا بھیا۔ آتے ہی گھومئیے کہہ دیتے تو ہماری مبارکباد جانے کس کے کھاتے میں چلی جاتی گھومتے گھماتے۔
یہ گھومتا لٹو تو بھئی ،،، بہت ہی مہنگا پڑ گیا (کسی کو )
 

عظیم

محفلین
عظیم کی طرف سے بھی مبارکباد کے منتظر ہیں ۔ ا،ب،پ والی لڑی سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ کو ہو لیجئیے سیما آپا کی لڑی میں۔ جو انھوں نے بہت محبت سے ہمارے لیے شروع کی ہے۔
دیر آید درست آید
اس کہاوت کا استعمال کر کے بچا جا سکتا ہے میری طرف سے دیر ہونے پر؟
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لیے!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیر آید درست آید
اس کہاوت کا استعمال کر کے بچا جا سکتا ہے میری طرف سے دیر ہونے پر؟
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لیے!
ہاں جی ویسے تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
خیر مبارک
اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرمائیں آمین
سلامت رہیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما علی آپی عمدہ تہنیتی پیغام پر بہت بہت مبارک۔ @گل یاسمین بہنا کو بھی تیس ہزار مراسلے چہچہانے پر مبارک۔
سید عمران کا تعاون برقرار رہتا تو تیس لاکھ مراسلے تک جا پہنچتا۔ :)
یعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟
خیر مبارک۔
کیا معلوم کہ تیس لاکھ تک پہنچتا یا تین ہزار پہ ہی رکا رہتا۔
 

سید رافع

محفلین
یعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟
خیر مبارک۔
کیا معلوم کہ تیس لاکھ تک پہنچتا یا تین ہزار پہ ہی رکا رہتا۔
سید عاطف علی آپ کو بلبل کی طرح نغمہ بکھیرتا محسوس کرتے ہیں اور اس میں آپ کے حسن کلام کی تعریف ہے۔ اور ہم بھی اسکے حق میں ہیں۔

تیس لاکھ شاید زیادہ ہو گیا تین لاکھ مناسب حجم ہے :)

تین ہزار آپ اکیلے بھی ہوتیں تو رہنے دیتیں!سوچنے کی بات ہے۔:unsure:
 
Top