مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صرف لکھ کر ہی لگایا ہوتا ہم نے کہ اُدھار بند ہے۔ حالانکہ اُدھار والے رجسٹر بھی درجنوں کے حساب سے خریدتے۔
بالکل ایسا ہی ہے ورنہ دکانداری چلے بھی نہ۔
لینے والے بھی مجبور ہوتے ہیں اور دینے والوں نے بھی اپنی دکانداری چلانی ہوتی ہیں۔
 
Top