حسیب نذیر گِل
محفلین
یار میرے پاس فی الحال کیمرہ میسر نہیں وگرنہ میں تصویریں لگاؤں اپنے گاؤںاس بارے میں مجھے قطعی معلومات نہیں- ہاں ایک دھاگہ بکرامنڈی کے عنوان سے شروع کرنے کا ارادہ ہے جس میں قربانی کے جانوروں
کی تصاویر ، قیمتوں اور خرید وفروخت کی باتیں ہوں گئیں
 
				 
 
		 
 
		 
 
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		



