تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

نبیل خاں صاحب جی شمشاد کے دفتر میں پتہ نہیں کوئی پہلے سے قبضہ شدہ کو قبول کرے نہ کرے اس لیے میں نے یہ ایک "چیز "ڈھونڈی ہے آپ کے لیے فائدہ اٹھائیں اور مجھے دعائیں دیں۔۔:battingeyelashes:
10002923_259554007553232_224928160_n.jpg
:laughing: جناب ابھی یہ نوبت نہیں آئی ۔۔آپ کی مہربانی ۔میں کسی اور سے رجوع کر لوں گا اس سلسلے میں
 
تو عوام کے بے حد اصرا پر عرض کرتا چلوں کہ۔۔۔

اول تو آپ کا آپ کی اہلیہ کے متعلق بات کرنے کا یہ انداز ہمیں بہت ہی عامیانہ اور تیسرے درجے کا لگا ۔۔۔ دوم یہ کہ نیشنلٹی کے لیے شادی کا ڈھونگ رچانا بذات خود کافی گری ہوئی حرکت ہے کجا یہ کہ اس کا علی الاعلان فخریہ پرچار بھی کیا جائے۔
جناب کچھ زیادہ ہی عرض کر دیا ہمارے پہلے ہی دن ۔۔آپ کی اپنی سوچ ہے یہ ۔۔نا تو ڈھونگ رچایا نہ اس کا علی الاعلان پرچار کر رہا ہوں ۔۔اُم اریبہ صاحبہ کی شادی دفتر والی بات کا مزاق میں جواب پیش کیا۔۔
 
فاتح

لائبریرین
جناب کچھ زیادہ ہی عرض کر دیا ہمارے پہلے ہی دن ۔۔آپ کی اپنی سوچ ہے یہ ۔۔نا تو ڈھونگ رچایا نہ اس کا علی الاعلان پرچار کر رہا ہوں ۔۔اُم اریبہ صاحبہ کی شادی دفتر والی بات کا مزاق میں جواب پیش کیا۔۔
میں نے تبھی کچھ "عرض" نہ کرنے میں عافیت جانی تھی لیکن آپ نے اور ام اریبہ صاحبہ نے ہمارا مدعا اگلوا کر ہی دم لیا۔ ہاہاہاہاہا
 
میں نے تبھی کچھ "عرض" نہ کرنے میں عافیت جانی تھی لیکن آپ نے اور ام اریبہ صاحبہ نے ہمارا مدعا اگلوا کر ہی دم لیا۔ ہاہاہاہاہا
میں تو آپ کا مدعا دیکھ کے بھاگنے لگا تھا ۔۔پھر خیال آیا کہ نہیں یار خیر اے حوصلہ کر
 
الشفاء

لائبریرین
ماشا اللہ ۔۔بے حد شکریہ الشفا صاحبہ ۔۔معزرت چاہتا ہوں ۔۔ھمزہ کیسے ٹائیپ کرتے ہیں کچھ پتہ نہیں

آپ کا یہ بھائی ہمزہ بتانے کے لئے حاضر ہے۔ ہمزہ ایسے لکھا جاتا ہے۔اااےےےےےے ایسے "ء" :p ۔۔۔
یعنی شفٹ دبا کر یُو۔۔۔ کیپٹل یُو۔۔۔:)
 
الشفاء

لائبریرین
اور سلام ایسے لکھتے ہیں۔۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
کیفیت نامے میں تصحیح کر لیں۔۔۔:)
 
آخری تدوین:
Top