ہمارا بکرا

عمر سیف

محفلین
تو یہ ہے ہمارا بکرا ماشاءاللہ۔ تمام تصاویر موبائل سے لی گئی ہیں اس لیے پکچر کوالٹی کچھ خراب ہے۔

Image9.jpg
 

امن ایمان

محفلین
بکراتو ماشاءاللہ بہت پیارا ہے لیکن سینگوں کی وجہ سےکچھ کچھ چالاک شکل کا لگ رہا ہے۔۔۔ویسے شکل بہت معصوم ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
جی بالکل خاموش ہوگا۔۔۔اُس کی آنکھیں بتا رہی ہیں۔۔۔ویسے بھی کسی گھر کا پلا ہوا لگ رہا ہے۔۔۔کیونکہ بہت صاف ستھرا اور پرسکون بکرا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
کہو بکرا کیسے ذبح کیا پھر آج؟ میں امن کے ٹاپک عید کی تیارئ میں لکھ گئی تھی صبح :p :p کہ اپنے دشمنوں کا نام لو :D اور کردو کام کھلاس،قربانی کی قربانی اور دل کی بھڑاس،
 

عمر سیف

محفلین
آج تھوڑی نہ کرنی تھی قربانی۔ کل صبح انشاءاللہ عید کی نماز پڑھ کے۔ میں نے امن والا ٹائپ کبھی پڑھا ہی نہیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔
 
Top