ماہا عطا

محفلین
رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔

دیکھا ہمین پتہ تھا ہمارے آنسو دیکھ بھیا جی مان جائیں گے۔۔۔یپپپیی
dance3.gif
 

ماہا عطا

محفلین
کہیں سے بھی لائیں۔۔۔ ۔بس مجھے نہین پتہ۔۔۔ ۔۔
babycry.GIF

یار تمہیں کہاں سے مل جاتے ہیں یہ اسمائلی میرا تو ہنستے ہنستے برا حال ہے اسامہ بھائی کہیں سے بھی منگوایئے نہیں تو یہ جینا حرام کر دیگی۔

Naughty-Kids-Taking-Coldrink.jpg

اب لاکر دی ہے تو پاؤں سے پینے کی کیا ضرورت ہے؟
 
آخر بھگا دیا نا اسامہ بھائی کو میں سونے جا رہا ہوں تم معافی مانگ لینا میری طرف سے بھی اور بتا دینا اسامہ بھائی کو کہ اسامہ بھائی جان ناراض نا ہوں ہم دونوں بس ایسے ہی ذرا چھیڑ رہے تھے آپ کو غلطی سلطی معاف:bringiton:
 

ماہا عطا

محفلین
آخر بھگا دیا نا اسامہ بھائی کو میں سونے جا رہا ہوں تم معافی مانگ لینا میری طرف سے بھی اور بتا دینا اسامہ بھائی کو کہ اسامہ بھائی جان ناراض نا ہوں ہم دونوں بس ایسے ہی ذرا چھیڑ رہے تھے آپ کو غلطی سلطی معاف کیا سنا گڑیا کہاں گئی سنو:bringiton:

اوکے بھیا جانی ہم کہہ دیں گے آپ کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی۔۔۔۔
چلیں اب آپ اچھی سی نینو کریں:)
 
Top