آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

محمد اسامہ سَرسَری نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

    :notworthy:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاہاہاہا فکر نوٹ غصہ ہوں گے تو ہم [​IMG] ہو جائیں گے۔۔۔۔:)
     
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کیا ہوگیا بھائی جان یہ ورزش اچانک کیوں کر نے لگے :)
     
  4. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کہاں تھے دیکھیں پکارتے پکارتے ہمارا گلا بھی خراب ہو گیا۔۔۔۔۔
    چلیں اب جلدی سے کولڈ ڈرنک بلائیں۔۔۔۔۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    سہی مانگ کی ہے تم نے ۔
     
  6. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    صبح کا وقت ہے نا تو مضمون پڑھا ہو گا ورزش کے فائدے اس لیے کر رہے ہیں۔۔۔۔
    کچھ سیکھیں آپ بھی۔۔۔:p
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہے نا۔۔۔۔۔۔:)
     
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    تم کہاں سے یہ الفاظ چن چن کے لاتی ہو بھئی:bee:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بالکل ۔
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اسامہ بھائی ایک چھوٹی سی بچی کی فرمائش پوری نہیں کر سکتے آپ ؟کیا ہے یہ :atwitsend:کہاں گئے جلدی آئیے ؟؟
     
  11. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کہاں سے لیٹ می تھنک اوکے[​IMG] ہاں دماغ سے۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھئی اتنی صبح کہاں سے کولڈرنگ لاؤں؟:)
     
  13. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    [​IMG]
     
  14. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    آپ اپنے فریج سے جو گھر میں رکھے ہیں وہاں سے لائیے نا بھابی سے ڈر لگتا ہے کہ ابھی سو رہی ہونگی نکالنے جائیے گا تو نیند ٹوٹ جائے گی ان کی اور ڈانٹ سن لیجئے گا ۔
     
  15. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں نے رونا ہے بہت پھر خود دیکھ لیں اسامہ بھائی کولڈڈرنک نہیں پلا رہے۔۔۔[​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کہیں سے بھی لائیں۔۔۔۔بس مجھے نہین پتہ۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    جی بلکل تھوڑی سی ڈانٹ کھا لینا کوئی بات نہیں۔۔۔۔[​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    یار تمہیں کہاں سے مل جاتے ہیں یہ اسمائلی میرا تو ہنستے ہنستے برا حال ہے اسامہ بھائی کہیں سے بھی منگوایئے نہیں تو یہ جینا حرام کر دیگی۔
     

اس صفحے کی تشہیر