ہلکی نیلی دنیا (کارل سیگن) آڈیو اردو ترجمہ

سعادت

تکنیکی معاون
کارل سیگن کی کتاب سے منتخب کردہ اقتباس کا اردو ترجمہ
آواز: ظہیر عالم قدوائ

زبردست!

مجھے اس ترجمے کے بارے میں پہلے علم ہوتا تو اپنی ٹامک ٹوئیاں مارنے کی بجائے اسے ہی پوسٹ کر دیتا۔

(حماد، وڈیو کے آخر میں اردو ترجموں کے ایک پروجیکٹ کا ذکر ہے۔ کیا آپ کو اس پروجیکٹ اور اس کے ذریعے ہونے والے دیگر تراجم کے بارے میں علم ہے؟)
 
Top