پتا نہیں کون لوگ ہیں جو نہ جانے کیوں عشق اور شادی سے اتنا گھبراتے ہیں۔ :)
پتہ نہیں عثمان بھائی کون لوگ ہیں، میں تو عشق فرمانے سے گھبراتا ہوں اور نہ شادیاں رچانے سے :)
(ویسے آپس کی بات ہے، گھبراتا کوئی نہیں، بس chance کسی کسی کا لگتا ہے)
؛)
 
عمر سیف

محفلین
بہت خوب ۔۔ اور یہ اشعار تو کما ہیں ۔

وہ طبیعت کا بہت گرم تھا "سِبّی" کی طرح
جب سے شادی ہوئی، "کاغان" ہوا پھرتا ہے
عشق دنیا سے ہے، دولت کی ہوس بھی ہے اسے
اور وہ شخص مسلمان ہوا پھرتا ہے
 
بہت خوب ۔۔ اور یہ اشعار تو کما ہیں ۔

وہ طبیعت کا بہت گرم تھا "سِبّی" کی طرح
جب سے شادی ہوئی، "کاغان" ہوا پھرتا ہے
عشق دنیا سے ہے، دولت کی ہوس بھی ہے اسے
اور وہ شخص مسلمان ہوا پھرتا ہے
پسندیدگی کے لئے شکریہ عمر سیف بھیا
 
ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے
بعد شادی کے پشیمان ہوا پھرتا ہے

بہت خوب ۔ اب ذرا نئے نویلے دولہے عثمان اور فہیم آکر اس پر روشنی ڈالیں ۔ ;)
شکریہ ظفری بھیا! عثمان بھیا اور فہیم بھیا کی شادی اگر ماضی قریب میں ہوئی ہے تو شاید وہ 50 واٹ سے زیادہ روشنی نہ ڈال سکیں، اس کے لئے تو کم از کم 2 سال انتظار کرنا پڑے گا، ہماری طرح شادی زدہ بننے کے لئے :wink2:
 
ظفری

لائبریرین

بھئی زیرو واٹ کے بلب میں لوگوں کا بھلا ہوجاتا ہے ۔ آپ تو 50 واٹ کی بات کر رہے ہیں ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ ظفری بھیا! عثمان بھیا اور فہیم بھیا کی شادی اگر ماضی قریب میں ہوئی ہے تو شاید وہ 50 واٹ سے زیادہ روشنی نہ ڈال سکیں، اس کے لئے تو کم از کم 2 سال انتظار کرنا پڑے گا، ہماری طرح شادی زدہ بننے کے لئے :wink2:
امجد علی راجا بھائی! شادی ماضی قریب میں ہوئی ہو یا ماضی بعید میں، کچھ فرق نہیں پڑتا۔ کیا آپ نے سنا نہیں، ’’ گربہ کشتن روزِ اول‘‘۔ ہر شوہر سو واٹ کی روشنی ڈال سکتا ہے۔:)
 
فہیم

لائبریرین
ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے
بعد شادی کے پشیمان ہوا پھرتا ہے

بہت خوب ۔ اب ذرا نئے نویلے دولہے عثمان اور فہیم آکر اس پر روشنی ڈالیں ۔ ;)
شادی کرلیں آپ بھی ظفری بھائی پھر روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں رہے گی :)
زندگی روشن ہوجائے گی
ورنہ چودہ طبق:)
 
Top