ہری بتیاں اور لال بتیاں (منتظمین سے ایک سوال)

محمد سعد

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
میں اپنے نام کے ساتھ ظاہر کی جانے والی لال بتیوں کی وجوہات معلوم کرنا چاہتا ہوں لیکن کنٹرول پینل میں صرف حالیہ بتیوں کی معلومات ہی نظر آتی ہیں۔ کیا کوئی طریقہ ایسا ہے کہ میں تمام بتیوں کی معلومات حاصل کر سکوں؟

(اگر یہ سوال میں نے غلط زمرے میں لکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں)
 
جہانزیب

محفلین
سعد اگر چاہیں‌ تو انتظامی امور میں ہری اور لال بتی کو نیلی بتی میں‌ بدل لیں، جیسے عمار نے کی ہوئی ہے :lol:
 
جہانزیب

محفلین
میرے ساتھ عجیب چکر ہے، میں‌ کسی کو اب پوائیٹس نہیں‌ دے سکتا، پیغام آ جاتا ہے کہ ان کی شہرت میں‌ تبدیلی کے لئے پہلے آپ کی شہرت میں‌ تبدیلی ضروری ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
میرے ساتھ عجیب چکر ہے، میں‌ کسی کو اب پوائیٹس نہیں‌ دے سکتا، پیغام آ جاتا ہے کہ ان کی شہرت میں‌ تبدیلی کے لئے پہلے آپ کی شہرت میں‌ تبدیلی ضروری ہے ۔

ہاہاہاہاہاہا
یہ بھی رول ہے کہ جب آپ کسی کو ایک دفعہ مثبت پوائنٹ دے دیں تو دوبارہ اس کو نہیں دے سکتے۔
چے جائیکہ کہ خود آپ کو کوئی دوسرا بندہ مثبت پوائنٹ‌ نہ دے دے:rolleyes:

میں نے تو لگتا ہے پوری ریسرچ کرلی شہرت پر:grin:
 
ماوراء

محفلین
میں خود چند ممبرز کو جب پوائنٹ دینے لگتی ہوں تو لکھا آتا ہے کہ اس ممبر کو پوائنٹ دینے سے پہلے مزید کسی اور کو پوائنٹس دینے ہوں گے۔ حالانکہ اتنے لوگوں کو دے بھی چکی ہوں۔۔ پھر بھی ۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں نے تمہاری شہرت میں اضافہ کر دیا ہے۔

جہانزیب اور فہیم، دونوں کی شہرت بہتر بنانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوا۔
 
ہیںںںںںںںںںںںںں:eek:

یہ کیا عمو پیارے
کیا شہرت ہضم نہیں‌ ہوئی:grin:

:grin:
اوووپس۔۔۔ میں سمجھا شاید اس سے یہ چیز نظر آنا ہی غائب ہوجائے گی اس لیے بند کرکے دیکھا تھا لیکن یہ تو پھر بھی نظر آرہی ہے۔۔۔ تو بہتر ہے کہ فعال ہی کردوں تاکہ نئے آنے والے پہلے سے ہوشیار رہیں‌ مجھ سے بات کرتے ہوئے کہ مجھے ابھی اصلاح کی ضرورت ہے۔ :hatoff:
 
محمد سعد

محفلین
یہ ربط دیکھیں۔ شاید کچھ مدد کرسکے آپ کی۔

وہاں تو پارٹیاں منائی جا رہی ہیں۔ :(
بس ایک ہی طریقہ مل سکا ہے جس سے معلوم کیا جاتا ہے کہ میرا نمبر کیا ہے۔ اور معلوم ہوا کہ میں اُلٹی سمت سے دوسرے نمبر پر ہوں۔ ;)
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے باوجود مجھے پارٹی کی اطلاع نہیں دی گئی۔ :mad: حالانکہ مجھے تو وہاں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلانا چاہیے تھا۔ :-P
 
محمد سعد

محفلین
ایک بار پھر اپنا سوال دہرا کر واضح کر دوں کہ مجھے اپنی ان تمام تحریروں، جن پر کوئی مثبت یا منفی پوائنٹ ملے ہیں، کے متعلق معلوم کرنا ہے کہ وہاں پر وجہ کیا لکھی گئی ہے۔
 
وہاں تو پارٹیاں منائی جا رہی ہیں۔ :(
بس ایک ہی طریقہ مل سکا ہے جس سے معلوم کیا جاتا ہے کہ میرا نمبر کیا ہے۔ اور معلوم ہوا کہ میں اُلٹی سمت سے دوسرے نمبر پر ہوں۔ ;)
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے باوجود مجھے پارٹی کی اطلاع نہیں دی گئی۔ :mad: حالانکہ مجھے تو وہاں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلانا چاہیے تھا۔ :-P

ہاہاہا۔۔۔ وہاں دعوت نہیں دی گئی، اور ویسے بھی جیسی شہرت ہے اس لحاظ سے تو بن بلائے مہمان بن کر پہنچنا ہی شایانِ شان ہوگا نا۔۔۔:lll:
 
Top