ہری بتیاں اور لال بتیاں (منتظمین سے ایک سوال)

آپ آخر کی پانچ تحاریر کے بارے میں معلوم کرسکتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ پوائنٹ دینے والے نے کوئی وجہ بھی لکھی ہو۔
اوپر مینو سے یوزر کنٹرول پینل میں جائیں، وہاں آپ کے سسکرائب کردہ تھریڈز کے بعد آخر کے پانچ پوائنٹس کے بارے میں معلومات مل جائیں گی۔
 
محمد سعد

محفلین
آخری پانچ میں سے تو تمام پوائنٹ مثبت ہی ہیں۔ مجھے منفی پوائنٹس والی تحاریر کے متعلق معلوم کرنا ہے۔ کہ کیا واقعی میرا کچھ قصور ہے یا یہ صرف سیاست والے حصے کی سیر کرنے کا انعام ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
آخری پانچ میں سے تو تمام پوائنٹ مثبت ہی ہیں۔ مجھے منفی پوائنٹس والی تحاریر کے متعلق معلوم کرنا ہے۔ کہ کیا واقعی میرا کچھ قصور ہے یا یہ صرف سیاست والے حصے کی سیر کرنے کا انعام ہے۔

آپ تو ماشاءاللہ ترقی ہی اتنی کرچکے ہیں کہ 5 کیا 10 بندوں کے مثبت پوائنٹز کے بعد بھی آپ کی شہرت بد سے بدنام برا والی ہی رہنی ہے۔

باقی آپ کی یہ شہرت کیونکر ہوئی یہ تو آپ ہی بہتر بتاسکتے کہ سیاست کی وجہ سے یا پھر:rolleyes:
 
جہانزیب

محفلین
میں‌نے ایک بات نوٹ‌ کی ہے، مثبت نمبر دینے والے افراد کم ہیں، جبکہ منفی نمبر دینے والے زیادہ بھی ہیں‌ اور مستقل مزاج بھی ہیں‌ :grin:
 
فہیم

لائبریرین
میں‌نے ایک بات نوٹ‌ کی ہے، مثبت نمبر دینے والے افراد کم ہیں، جبکہ منفی نمبر دینے والے زیادہ بھی ہیں‌ اور مستقل مزاج بھی ہیں‌ :grin:

ہاہاہاہاہاہاہاہا
لیکن جناب کی تو شہرت تو ماشاءاللہ سے دن دوگنی اور رات چوگنی ہوتی جارہی ہے۔
ایک ڈبے سے دوسرا بھی ہوگیا ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا،

بعض اراکین شوقیہ بھی منفی نمبر دیتے رہتے ہیں۔ لہٰذا کوئی فکر نہ کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا مجھے معلوم ہے، آپ کو نہیں کہہ رہا، وہ تو جہانزیب بھائی اور سعد بھائی کے لیے کہہ رہا تھا۔
 
یہاں بندہ بھی بدنام ہے

جس کو جواب نہیں دینا آتا لگتا ہے وہ نمبروں سے ماردیتا ہے

ایسا نہیں ہونا چاہئے انسان کو شفافیت پسند ہونا چاہئے

کوئی اعتراض ہے تو کہو

پیچھے کیوں بدنام کرتے ہیں لوگ

بقول بعضے

نیک نام اسلام میں رکھے خدا
آپکی محفل میں بدنامی سہی

:)
 
Top