ہری اور لال مرچیں

صابرہ امین

لائبریرین
موجودہ دور میں کسی بھی بات کو کسی دوسرے تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ "ای میل"
اگر آپ نے اس سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے بات دوسروں تک پہنچانی ہے تو اس کا بہترین ذریعہ : "فی میل"
بھیا، جدید تحقیق کی جائے تو حقائق برعکس آنے کا اندیشہ ہے ۔ ۔ ۔ سچی ۔ ۔ ۔ ۔ واٹس ایپ نے یہ فرق مٹا دیا ہے ۔ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سیما علی

لائبریرین
بھیا، جدید تحقیق کی جائے تو حقائق برعکس آنے کا اندیشہ ہے ۔ ۔ ۔ سچی ۔ ۔ ۔ ۔ واٹس ایپ نے یہ فرق مٹا دیا ہے ۔ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور مزے کی بات ایک دن ہمارا ایک گروپ کمیٹی والا ہے ۔تو ایکُ دن ہماری فریدہ آپا ہیں تو سر یس قسم کی ڈکیتی کی واردات بھیجی تو ہم نیند سے اُٹھے پڑھا تو پریشان ہوگئے تو ڈیفینس کی واردات تھی وہ رہتی بھی وہیں تھیں تو پریشان ہو کے فون کیا تو پتہ چلا۔۔۔نہیں وہ تو فارورڈڈ مدیسج تھا:lol::lol::lol::lol:
 
شمشاد

لائبریرین
"سُنیے یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں؟" اہلیہ نے اپنے نصف بہتر سے پوچھا

"کوئی خاص موسم نہیں ہے"، نصف بہتر نے جواب دیا، "جب بھی سچ بولو لگ جاتی ہیں۔"
 
سیما علی

لائبریرین
"سُنیے یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں؟" اہلیہ نے اپنے نصف بہتر سے پوچھا

"کوئی خاص موسم نہیں ہے"، نصف بہتر نے جواب دیا، "جب بھی سچ بولو لگ جاتی ہیں۔"
بہترین یہ بیچاری نصف بہتر تو بدنام ہے بھیا ہمیں تو لگتا ہے یہ ہم پاکستانیوں کا قومی مزاج بنتا جارہا ہے ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا۔
تعزیت کرنے والوں میں سے ایک شخص نے شوہر سے پوچھا کہ آپ کی بیوی کیسے انتقال کر گئی؟

اس شخص نے جواب دیا کہ "بیچاری نے چائے پی اور اس کا انتقال ہو گیا۔"

کچھ دیر خاموشی رہی، پھر پوچھنے والے شخص نے دھیرے سے پوچھا !!!!
"چائے کی پتی بچی ہے کیا۔"
 
شمشاد

لائبریرین
تم نہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔ ابھی تمہارے کھیلنے کھانے کے دن ہیں۔ تھوڑی بڑی ہو جاؤ تو خود بخود سمجھ جاؤ گی۔
 
Top