ہارڈ ڈسک کا کچھ حصہ یا ایک حصہ پوشیدہ کرنا

شمشاد

لائبریرین
میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کے تین حصے ہیں، سی، ڈی اور ای۔

ڈی پر میری کچھ فائلیں ایسی ہیں جنہیں میں چاہتا ہوں کہ اور کوئی نہ دیکھ سکے۔ وہ ایک ہی فولڈر میں ہیں۔ میں اس فولڈر کو دوسروں سے کیسے پوشیدہ رکھ سکتا ہوں؟ یا اگر کوئی مفت کا سافٹوئیر ہے تو وہ بھی بتا دیں۔
 
Top