ہارڈ پوائنٹ - weapons station

وجی

لائبریرین
ایجکٹرز ریک
جن پر بموں کو ٹائٹ کر کے لانچ کیا جاتا ہے یا ایک طرح سے گرایا جاتا ہے
10.jpg

ویٹ ہارڈ پوائنٹس
جو جہاز کے جسم سے لگے ہوتے ہیں جن پر فیول ٹینک نصب کیے جاتے ہیں جنہیں ڈراپ ٹینک کہا جاتا ہے جو گرائے جا سکتے ہیں اگر ضرورت ہو تو۔
اسی طرح ملٹی ریک بھی ہوتے ہیں جن سے ایک ہی ہارڈ پوائنٹ پر مزید 3 ہارڈ پوائنٹس والا ملٹی ریک لگا کر ایک ہی ہارڈ پوائنٹ پر 3 ہتھیار نصب کیے جاتے ہیں

JDAM_GBU30_MER.jpg
عسکری صاحب یہ دونوں پَر بی 52 جہاز کے لگتے ہیں کیا کہتے ہیں ؟؟
 
بی باون سے اور میزائلوں سے کچھ یادیں تازہ ہو گئیں۔
ایک بار رات کو کوئٹہ کے آسمان پہ شائیں شائیں ہوئی اور میزائل جانے کا اندازہ ہوا، صبح پتا چلا کا امریکہ نے طالبان پر بحرِ ہند سے کروز میزائل فائر کیئے تھے، اور میرا خیال ہے یہ 9-11 سے پہلے کی بات ہے۔@عسکری بھائی کیا اتنے فاصلے کے میزائل اتنی نچلی پرواز سے جاتے ہیں۔
جب لشکری ریئسانی کو گرفتارکیا گیاتو بدلے میں اس کے لوگ کینٹ پہ راکٹ داغتے رہے، بس بولان اور ہزارگنجی والی سائیڈ سے ایک شوں ہوتی اور ہم انتظار کرتے کہ اب کہیں ڈز ہو گی اور کچھ سیکنڈ بعد ڈز کی آواز آتی یہ شولڈر والے راکٹ لانچر کا فائر ہوتا تھا جس سے اکثر کوئی نقصان نہیں ہوتا تھا۔
پھر B-52 دیکھنے کا بھی اتفاق ہوا اور جیکب آباد ائیر پورٹ پر بھرے امریکی جہازوں کو بھی دیکھا تو لگا یہ ان کا ہی ائیر پورٹ ہے۔
 
عسکری

معطل

جی وہ بی جی ایم-109 ٹام ہاک میزائیل تھے ۔ اور وہ زمین کے قریب سے جیٹ انجن می مدد سے سٹیلتھ پرواز کرتے ہیں ان کو اگست 1998 میں 75 کے قریب میزائیل فائر کیے تھے سوڈان اور افغانستان پر سوڈان کی الشفا پر ریڈ سی سے اور افغانستان پر بحیرہ عرب سے فائر کیے گئے تھے ہمارے پاس اس وقت نا سٹیلتھ میزائیلوں کو ڈیٹیکٹ کرنے کی صلاحیت تھی نا روکنے کی ۔ راکٹ لانچر شوشنی ہے ان کے سامنے وہ 2500 کلو میٹر رینج کے میزائیل ہیں یہ 200 میٹر رینج کے ان گائڈڈ راکٹ
 
عسکری

معطل
ابھی میں کھانا کھا رہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ یہ بھی ایک طرح سے دھوکہ ہے کہ میں آپکو پوری انفو نہیں دیتا تو دوستو اب بھی کئی باتیں ہیں جو ان چیزوں کے بارے میں ۔ ہارڈ پوائنٹ ایک ایسی چیز ہے جو دشمن کو سرپرائز بھی دیتی ہے کہ اففففففف یہ کیا اس ہتھیار کا تو پتہ ہے نہیں تھا یہ ان کے پاس کیسے ۔ اس لیے کئی ایسی باتیں ہیں جو میری کیا جرات کہ میں انٹرنیٹ پر لکھتا پھروں ۔ سوری بہت لکھ گیا اور نہیں بہت کچھ ہے جو آپکے نا جاننے میں بھلا ہے ہم سب کا :(
 
nerd-smiley.gif
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جیالا تو آجکل گالی بن گیا ہے پی پی پی کی وجہ سے:(
نہیں پی پی کے ساتھ میں اسے کبھی خاص نہیں مان سکتی۔۔۔یہ بہت پہلے سے جیالوں کے ساتھ منسوب ہے اور انہیں کے ساتھ رہے گا ۔۔۔یعنی کہ آرمی کے جوانوں کے ساتھ
بڑے آگئے پی پی کے جیالے:baringteeth:
 
عمران اسلم

محفلین
ودیا (پنجابی والا) بھرا جی۔
ایسی معلومات اردو میں کہاں ملتی ہیں۔ اور موئی انگریجی دیکھ کر ہی ہمیں متلی ہونے لگتی ہے ۔

بہت شکریہ ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ توپ، تفنگ کے ڈھیروں ڈھیر پڑے آپ کی نظر کرم کے منتظر
 
عسکری

معطل
بم کو ہینگ کرنے کے بعد ان سکریوز کو ٹائٹ کر دیا جاتا ہے یہ بم ہو ٹائٹ رکھتے ہین جیسے ہی لانچ ہوتا ہو اوپر کے دو ہک بم کو چھوڑ دیتے ہین اور یہ سکریوں تو اسے ویسے بھی نیچے دبا کر کھڑے ہوتے ہین بم ہارڈ پوائنٹ سے نکل جاتا ہے
3801334284_b3f0012e4b_z.jpg

مخلف ہتھیاروں کے مختلف ڈیٹا پلگز ہارڈ پوائنٹ پر

IMG_5706_f-15_hardpoint.jpg

6 لانچرز والا ملٹی ایجیکٹر پر 6 چھوٹے ہتھیار

12A6EIntruderWeaponsHardpoints.jpg

16A6EIntruderWeaponsHardpoints.jpg
 
Top