تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
designation for Buddhist monks in general and may be used with the suffix -san.

According to the Kōjien Japanese dictionary and the Kanjigen dictionary of Chinese character source meanings, it is originally derived from the Sanskritupadhyaya, meaning "master" in the sense of "teacher".
Oshō
نہ مجھ سے پوچھ کر لکھی تھی:p:LOL:۔ یہ بھی ساری گوگل چاچا سے پوچھی ہے۔ میں نے آپ سے آپ کے نام کا مطلب پوچھا تھا اور آپ نے جواب میں مجھے یہ عجیب و غریب انگلش لکھ کر بھیج دی۔مجھے خود بڑی مشکل سے سمجھ آئی ہے۔ اس کا مطلب ماسٹر ہوتا ہے:p
 
تجمل حسین

بڑی مہربانی جی! ہمیں اس مشکل سے بچا لیا۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ بھائی۔لیکن آپ نے لیٹ کردیا :)

لو جی یہ تو بہت بڑا جرم ہو گیا۔ اب بتاو ہمیں کیا جرمانہ بھرنا ہو گا ؟ :) :)

آپ تو وہی ہیں آپ نے مجھے "فوجی بچہ " کہا تھا۔ہاہاہاہا میں سمجھی آپ نے کردیا ہے۔بہت شکریہ

ہاں بھئی بچے فوجی ہی اچھے ہوتے ہیں :) :)
 
عباس اعوان

محفلین
اعلان: تلاشِ گمشدہ
تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ ہماری ہونے والی ایک ہونہار سٹوڈنٹ، جو کہ hadia کی آئی ڈی سے رجسٹرڈ تھیں، اب گم ہو گئی ہیں۔ تلاش بسیار کے باوجود hadia نام کی کوئی آئی ڈی نہیں ملی۔ جن حضرات کو اطلاع ہو، وہ ان سے میری فیس لے کرمجھے بھیج دیں۔ خود انہیں گم ہی رہنے دیں بے شک۔
آداب۔
 
آپ نے مسجد میں اعلان کروانا تھا یہاں کیوں رولا ڈال رہے ہیں۔ہی ہی ہی:LOL:
سراسر الزام ہے کون سی فیسِ؟ کیسی فیس؟ میں نے تو کوئی فیس لی ہی نہیں جو آپ کو دوں؟
آپ سے ایسی ہی امید تھی نا میں نے کیا بگاڑا آپ کو جو "انہیں گم ہی رہنے دیں":cry2:
ابھی تو آپ نے مجھے پڑھایا ہی نہیں تو ہونہار کیسے ہوگئی؟:eek:
 
Top