تعارف ہادیہ کا تعارف

arifkarim

معطل
شکر کریں ابھی تو ٹریلر چلا ہے ۔۔ مکمل فلم نہیں ۔۔
ابھی تو پکچر شروع ہوئی ہے :)
Party-toh-abhi-shuru-hui-hai-khoobsurat-movie-2014.jpg
 

ہادیہ

محفلین
آج آپ کا لکی ڈے تھا ۔۔ اتنی دیر محفل پہ میں آنلائن رہتا نہیں ۔۔ آنلائن رہتا ہوں تو اتنا لکھتا نہیں ۔۔
میرے لیے "لکی ڈے" کیسے ہوا؟:eek:
آپ نے اپنی مرضی سے اور پورے ہوش و حواس سے لکھا ہے اور بقلم خود لکھا ہے:p
۔اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی مجھےo_O
 

عباس اعوان

محفلین
گڈ گڈ اللہ آپ کو اور ذہانت عطا فرمائے آمین
آئندہ مستقبل میں بھی اسی طرح نقل کریں ۔۔ہاہاہا
مجھے کیا پتہ علامہ اقبال نے کیوں لکھی تھی اس وقت تو میں اس دنیا میں بھی نہیں آئی ہوں گی:p
ثم آمین
اور میں تو جیسے صدیوں پرانا ہوں نا !!!!
:beating:
 

عباس اعوان

محفلین
ہاہاہا ۔کرلوں گی بس مجھے کوڈنگ سکھا دیں پھر مان لوں گی آپ کو استاد اور آپ کی شاگردی میں بھی آااااااااا ہی جاؤں گی:p
لے دس، ایہہ وی کوئی گل آ ؟؟؟
بتائیں، کیا سیکھنا ہے ؟؟؟
:skywalker:
تا کہ آپ بھی ہماری شاگرد ہونے کا فخر حاصل کر سکیں
:cool2:
 
Top