تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

سلمان حمید

محفلین
@ کے بعد یا تو پورا نام لکھیں یا پھر پہلا حصہ لکھ کر انتظار کریں کہ ڈراپ ڈاؤن لسٹ آجائے گی اس سے شروع ہونے والے ناموں کی، وہاں مطلوبہ نام پر کلک کر لیں :)
یہ ہوئی نا بات قیصرانی بھائی لیکن میرے بے حد انتظار کے بعد بھی کوئی لسٹ نمودار نہیں ہوتی :(
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ ہوئی نا بات قیصرانی بھائی لیکن میرے بے حد انتظار کے بعد بھی کوئی لسٹ نمودار نہیں ہوتی :(
آپ ایسا کیجئے کہ لمبا نام جیسے مہدی نقوی حجاز ہو تو آپ مہدی کے بعد نقوی بھی لکھیں، پھر دیکھیں کہ لسٹ آتی ہے یا نہیں۔ اگر بے چارہ معصوم سا نام جیسا کہ مقدس ہوا، تو اس میں ایک ہی نام ہے اور وہی دکھائی دے گا، لسٹ نہیں ہوگی :)
 
سلمان حمید

محفلین
@نیرنگ لکھ کر تھوڑا انتظار کیا، پھر @خیال لکھ کر، پھر نیرنگ خیال پورا لکھ کر منجمند بیٹھا رہا کہ کہیں میری ہلکی سی جنبش سے لسٹ آتے آتے برا نہ مان جائے مگر لسٹ کو نہیں آنا تھا سو نہیں آئی۔

مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے منتظمین کی طرف سے اس محفل میں اضافی اختیارات دیے جانے پر پابندی ہے :(
 
مقدس

لولزز بھائی
جسٹ سیکنڈ نیم نہیں لکھنا
بس آپ پورا نام ہی لکھ دیا کریں۔۔۔ مجھے بھی اکثر لکھنے پڑ جاتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
@نیرنگ لکھ کر تھوڑا انتظار کیا، پھر @خیال لکھ کر، پھر نیرنگ خیال پورا لکھ کر منجمند بیٹھا رہا کہ کہیں میری ہلکی سی جنبش سے لسٹ آتے آتے برا نہ مان جائے مگر لسٹ کو نہیں آنا تھا سو نہیں آئی۔

مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے منتظمین کی طرف سے اس محفل میں اضافی اختیارات دیے جانے پر پابندی ہے :(
ارے اس میں اختیارات نہیں، نیرنگ بھائی کا کمال لگ رہا ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ @ سے پہلے ایک خالی جگہ چھوڑنی ہے اور @ کے بعد نام لکھ کر جہاں نام ختم ہو، وہاں بھی ایک خالی جگہ چھوڑنی ہے۔ ورنہ ٹیگ رہ جائے گا
 
ایک اور کام بھی کر سکتے ہیں۔ جب کسی کا نام لکھ کر پوسٹ کر دیا تو پھر اس پوسٹ کو "تدوین" کا بٹن دبا کر بریکٹس کے درمیان والا یوزر نیم بدل بھی سکتے ہیں
نین بھائی کے دوست
 
سلمان حمید

محفلین

قیصرانی

لائبریرین

سلمان حمید

محفلین
ہاہاہا۔ کاش کہ ایسا ہو سکتا۔ لگتا ہے کہ آپ انہیں اچھی طرح نہیں جانتے :p
ہم تو کوشش ہی کر سکتے ہیں کہ نیرنگ خیال اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال سکے باقی اگر وہ اپنی نادانی میں بہترین دوستوں کے ساتھ گزارے جا سکتے ہوئے لمحات کسی اوٹ پٹانگ سی مصروفیت کی نذر کر رہا ہے تو امید کرتے ہیں کہ اسے عقل آ جائے :p

وہ تو کوچہ آلکساں میں پائے جاتے ہیں :)

یہ کوچہ آلکساں کیا ہوتا ہے مہدی نقوی حجاز بھائی؟ میری کم علمی سے میری اردو زبان سے محبت کا اندازہ نہ لگایا جائے :laughing:
 
Top