ھرمجدون Armageddon

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
ایک کتاب ہاتھ لگا بہت دنوں سے دل چاہتا ہے کہ دوستوں کے ساتھ شئیر کرو لیکن مصروفیات اجازت نہیں دیتی پھر سوچا چلو کہی نہ کہی سے شروع ہو جائے گا
فرنٹ کور
:
ہرمجدون
Armageddon
ایک ہولناک بین الاقوامی جنگ

تالیف :
الاستاد : امین محمد جمال الدین
شعبہ دعوت و ثقافت دعوت اسلامی کالج ، جامعہ الازہر
اردو ترجمہ
پروفیسر خورشید عالم


کتاب کے بیک کور پر جو کچھ لکھا ہے وہی ہی لکھ دیتا ہوں
تو کیا جانے ہرمجدون کیا ہے
ٌ۔۔ بے شک یہ بہت بڑی جنگ ہے تباہ کن ایٹمی جنگ۔
۔۔ بے شک یہ بہت بڑا سٹریٹیجک ( تزویری ) مقابلہ ہے
۔۔ بے شک یہ اتحادی عالمی جنگ ہے جس کا انتظار آج ساری روئے زمین کے رہنے والے کر رہے ہیں
۔۔ بے شک یہ دینی اور سیاسی ٹکراؤ ہے
۔۔ بے شک یہ نئی صلیبی جنگ ہے
۔۔ یہ دیومالائی اژدہے کی جنگ ( Dragon War ) ہے جس کے کئی پہلو ہوں گے
۔۔ بے شک یہ تاریخ کی سخت ترین اور درشت ترین جنگ ہے
۔۔ بے شک یہ خاتمے کی ابتداء ہے
۔۔ بے شک یہ ایک ایسی جنگ ہے جس سے پہلے مشکوک سلامتی پھیل جائے گی اور لوگ کہنے لگیں گے امن اور سلامتی نازل ہوگئی۔
۔۔ بے شک یہ ہرمجدون ( Armageddon) ہے۔


اللہ اکبر کبیرا
 

arifkarim

معطل
جبکہ مسلمان تو بس پیدا ہوتے ہی مرنا چاہتے ہیں کہ اپنے خالق حقیقی سے جلد از جلد مل سکیں۔ معاشرے کی ہمیں کیا پرواہ۔۔۔۔ چلتا ہے تو چلنے دو:)
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ کتاب تو میرے پاس پڑی ہے اگر کوئی دوست ٹائپ کرنا چاہتا ہے تو میں اسے سکین کرکے یہاں پیش کرو دونگا


واجدحسین (شہید انشاء اللہ )
 

faqintel

محفلین
مگر اگر آپ اس کتاب کے دس صفہات مجھ کو ارسال کر دیں تو میں ٹائپ کردوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی سکین کر کے لگانا یا لکھنا تو بعد کی بات ہے۔ پہلے اس کے جملہ حقوق دیکھ لیں کہ کسے کے نام پر محفوظ ہیں۔ ورنہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہو گی۔
 
P5.jpg

P6.jpg

P7.jpg
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جی شمشاد بھائی ۔
میرا تو اپنا سوچ یہی ہے کہ شائد کوئی دوست اسے ٹائپ کردیں
کل 105 صفحات ہے
اور اگر کوئی متبادل مشورہ ہو تو وہ بھی دے دیں


اللہ اکبر کبیرا

واجد حسین ( شہید انشاء اللہ )
 
Top