ھرمجدون Armageddon

شمشاد

لائبریرین
جی ضرور ٹائپ کرنے میں آپ کی مدد کی جا سکتی ہے۔ یہ بتائیں‌کہ جملہ حقوق محفوظ ہیں یا نہیں، اگر ہیں تو اجازت کون لے گا؟
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
حقوق کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن الصفہ پبلشر کے نام ہیں لیکن اسلامی کتابیں ہیں ؟
ہاں اگر مسئلہ دے رہا ہوں تو پھر پی ڈی الف فارم میں کر دیں گے


اللہ اکبر کبیرا
 

شمشاد

لائبریرین
واجد بھائی اگر اس کتاب کے حقوق محفوظ ہیں تو یہ تو اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے کہ ایسا مواد بغیر اجازت کے یہاں شائع کیا جائے۔
 
Top