تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
پر ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ ڈاکٹر تھی بہت پہنچی ہوئی۔ کئی بار ایسا ہوا کہ اس نے عجیب سی فننش نما زبان میں کسی چیز کے بارے پوچھا جو مجھے سمجھ نہ بھی آئی پھر بھی اس نے خود سے سمجھ لیا کہ یہ ایسے ہی ہوگی۔ اسی طرح میرے سوال کے جواب میں اس نے جو کچھ کہا وہ بھی اکثر اوقات مجھے خود ہی سمجھنا پڑتا۔ واقعی اللہ کی قدرت

کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے۔۔۔ یہ حقیقت تو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہے :blush: :blush: :blush:
:grin: :grin: :grin:
بھئی ہم کو غزل یاد آگئی اب ہم کو ڈانٹئے گا نہیں۔۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
:grin: چھوٹے بھا ، آپکا جوشاندہ ریڈی ہے ۔ ایڈریس لکھ چکی ہوں بس کل پوسٹ ہوجائے گا ، اور مزید اضافہ کیا ہے جوشاندے میں ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:( چھوٹے بھا ، آپکا ایس ایم ایس ابھی دیکھا ہے میں نے ۔ موبائل چارجرنگ پے لگا ہوا ہو تو خاموش ہوتا ہے۔ اب میں نے اسکو اتارا ہے تو آپکا ٹیکسٹ دیکھا ۔ میں آپکو آنسر بھی نہیں کرسکتی کہ کریڈٹ بلکل نہیں ہے اس میں ۔۔ اب میں یہاں آپکو لکھے جارہی ہوں ، کل با پرسوں کرتی ہوں آپکو کال ،۔ ۔
:hatoff:
 
قیصرانی

لائبریرین

ہممم باجو۔ ابھی آپ نے فون پر اس دھاگے کی یاد دلائی تو میں نے اب یہ دھاگہ کھولا۔ محسن بھائی کا پیغام بھی بغیر جواب کے اتنے دن رکا رہا :(

خیر، آپ کا شکریہ کہ اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا :)
 
چھوٹے بھا ، میں نے صدقہ اتارنا ہے ، بچوں کا اور اپنا ، تو کیسے بہتر رہے گا ، پیسے کس کو دوں ؟ یا پھر بکرا، بکری بہتر رہتی ہے ۔ :confused: کیسا طریقہ بہتر ہے ۔
یہی پے اگر مسجد میں ڈال دوں پیسے تو ایسے بھی ہوجائے گا کیا ۔ ذرا بتائیے گا ،
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو صدقہ دینے کے لئے عموماً میں ایدھی والوں کو پیسے دے دیا کرتا ہوں۔ وہ لوگ خود ہی بکرے کا انتظام کر کے قربانی دے دیتے ہیں۔ میرے یقین میں یہ کام وہ درست طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ پردیس میں تو ویسے ہی قربانی کا چکر مشکل ہو جاتا ہے۔ مسجد میں ڈالنے کے حق میں میں نہیں‌کہ معلوم نہیں اس سے کیا کام لیا جائے اور اس کا گناہ کسی حوالے سے آپ پر آئے
 
تو میں پیسے پاکستان بھیجواں دوں :confused: ، یہاں تو کوئی غریب ہی نہیں تو مسجد والے اللہ جانے کیا کریں گے انکا ،۔ مجھے بھی شاید تسلی نا ہو ، قربانی کے تو میں پیسے امی کو بھیجا کرتی ہوں وہ میرے نام سے بکرا قربانی دیا کرتیں ہیں ۔۔ مگر عید کو بہت دن باقی ہیں مجھے صدقہ دینا تھا ،۔ آج اظہار ِتشکر سے میرا دل بھر آیا :( اللہ تعالی کتنے مہربان ہیں مجھ پے ۔۔ ہر کام ، ہر مشکل آسان ، ہر مصیبت مجھ سے دور ُ ، ہر پریشانی دُور ،
خوشی اور سکون ۔۔ تو مجھے محسوس ہوا کہ مجھے صدقہ دینا چاہئیے ۔۔ کہیں خوشی کو نظر ہی نا لگ جائے تو میں نے سوچا آجکل میں ہی دے دوں ۔۔ اب پاکستان پیسے بیھجنے میں تو کچھ وقت لگ ہی جائے گا ،
مگر خیر میں شاید کل ، پرسوں تک منی گرام کروں ۔۔ وہ اسی دن مل جاتے ہیں ،
 
جی باجو، بہتر یہی ہے کہ پاکستان بھجوا دیں۔ ادھر غریب غربا حقیقتاً ہوتے ہیں اور پھر صدقے کے پیسے درست جگہ لگ جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر سرکاری ٹی بی ہسپتال ہو تو وہاں بھی بہت سے غریب ہوتے ہیں۔ بکرا ذبح‌ کرا کر ان میں بانٹ دیا جائے تو بھی بہت بہتر رہتا ہے۔ بہت دعائیں دیتے ہیں وہ غریب
 
جی ، آج میری بھائی سے بات ہوئی ہے اسے میں نے پیسے بھیج دینے ہیں وہ غریب بندے کو جو صیح ضرورتمند ہوگا اسے دے دے گا یا پھر ایسا نا ملا تو ایدھی ٹرست والوں کو :hatoff:
باقی کا میں خود کچھ دنوں میں پہہچنے والی ہوں ۔۔ تو میں جاکر بھی وہاں بری امام ، اور گولڑہ شریف کو جاؤں گی اور وہاں دیگیں دے کر آؤں گی غریبوں میں ۔ کہ کسی کو یقین ہو یا نا مگر مجھے یقین ہے زیارتوں کا ،
اور میں ہر اس جگہ جاکر کھانا تقسیم کروں گی جہاں آج سے پہلے جاتی رہی ہوں ،۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام باجو۔ کہاں ہیں‌ آپ؟ میری عید مبارک کی ایس ایم ایس کا جواب ہی نہیں دیا :(

میں ٹھیک ٹھاک،بہترین

جوشاندہ چل رہا ہے تاہم جلد ہی آپ کو دوبارہ کہنے والا ہوں۔ اگر آپ خود سے بھیج دیں تو کیسا رہے گا :p
 
جی ، چھوٹے بھا ، آپکو تو پتا ہی ہے اب کے وہ ، پہلی والی پھرُتی رہی ہے نا فرُصت ، جب سے یہ آئے ہیں میرے سارے رابطے ہی کم ہوئے :( ، بہت سے فون کرنے ہوتے ہیں نہیں کرپاتی ، اور نیٹ پے بھی ای میل چیک کرنے آتی ہوں تو بیٹھ جاتی ہوں تصویریں لگانے ، ۔۔ :hatoff:
میرا بڑا دل ہے پاکستان جانے سے پہلے میں یورپ کا چکر لگا لوں کہ پاکستان تو مارچ کے اینڈ تک ہوگا ، مگر ابھی دو ، تین دن تو کہیں نکلنا ہی چاہئیے ۔ دیکھتی ہوں ، سوچتی ہوں کیا پتا ہم آپکی طرف ہی نکل آئے ۔ تو جوشاندہ لے آؤں ،۔۔
آپ سنائیے ، کوئی نئی تازی :confused:
 
قیصرانی

لائبریرین
ہممم، گریٹ‌باجو۔ یہاں آپ آئیں جلدی جلدی، ابھی اتنی سردی بھی نہیں لیکن برف باری بہت زیادہ ہو رہی ہے۔ خوب انجوائے کریں گے۔ کب کا پروگرام بنا رہے ہیں آپ لوگ؟
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام باجو۔ کہاں ہیں‌ آپ؟ میری عید مبارک کی ایس ایم ایس کا جواب ہی نہیں دیا :(

میں ٹھیک ٹھاک،بہترین

جوشاندہ چل رہا ہے تاہم جلد ہی آپ کو دوبارہ کہنے والا ہوں۔ اگر آپ خود سے بھیج دیں تو کیسا رہے گا :p

چھوٹے بھا ، آج میں نے سبکو کال کی ہے ، آپکو بھی کی ہے مگر آنسرنگ مشین لگ گئی ہے ۔۔ اب دیکھ لیں
آپ خود موجود نہیں ۔۔ پھر نا آپ کہئیے گا :confused: ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی باجو، آپ کی کال آئی تھی پر اس وقت میں موٹر وے پر تھا اور آپ کی کال سے چند سیکنڈ قبل دوسری کال آ رہی تھی۔ آپ کو آنسرنگ مشین پر بھیج دیا گیا :(
 
چلئیے ٹھیک ہے ، میں نے تو کرلی نا ، :hatoff: اب دو ہفتے بعد جب پھر سے سب دوستوں کو کروں گی تو ہی آپ سے بھی بات ہو پائے گی ۔ آج سے ہم نے دن مقرر کرلئے ہیں ، سنڈے کا دن میرے حصے میں دو گھنٹے آیا کریں گے تاکے میں نیٹ فرینڈز کے ساتھ فون پے بات کیا کروں گی ۔ اور رات پندرہ ، بیس منٹ مجھے نیٹ پے آنے کو ملا کریں گے ۔ :hatoff:
اب آج تو میں نے سب کو کال کی ، آپ اور تعبیر دو رہ گئے :( چلئیے اگلی بار سہی ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top