تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
آپ سب کا اور باجو کا بطور خاص بہت شکریہ

دراصل یہ مسئلہ دو اڑھائی سال سے چل رہا تھا کہ اچانک پیٹ میں درد ہوتا تھا اور ہسپتال بھی جانا پڑتا تھا۔ ہر بار پین کلر لینے کے بعد آرام آ‌جاتا۔ اس بار یعنی آٹھ تاریخ کو ہمارے نزدیک والے ہسپتال میں ایک رشئین ڈاکٹر تھی جس نے کہا کہ اتنے لمبے عرصے سے مسئلہ چل رہا ہے تو اس کا حل نکلنا چاہئے۔ اس نے Valkeakoski کے ہسپتال ریفر کیا۔ وہاں انہوں نے پندرہ بیس مختلف قسم کے ٹیسٹ کئے اور پھر ڈیوٹی ڈاکٹر نے سرجری ڈپیارٹمنٹ سے سرجن کو کال کیا۔ سرجن صاحبہ کوئی دو گھنٹے تاخیر سے آئیں۔ انہوں نے چیک اپ کیا اور بتایا کہ ان کے خیال میں اپینڈکس ہی ہے۔ تاہم سو فیصد یقینی نہیں تھا۔ اس لئے سی ٹی سکین کے لئے ریفر کیا۔ سی ٹی سکین میں فوراً علم ہو گیا کہ اپینڈکس ہے اور پوری طرح سے انفیکٹڈ ہے۔ تاہم میرے کیس میں اپینڈکس اپنی اصل یا نارمل جگہ سے ہٹ چکا تھا اور اس کا رخ بھی اوپر کی طرف ہو چکا تھا۔ جس کی وجہ سے عام علامات موجود نہیں تھیں۔ خیر سرجن کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہو چکا تھا۔ ڈیوٹی ڈاکٹر نے دوبارہ سرجن کو سی ٹی سکین کا رزلٹ بتایا اور بلڈ ٹیسٹ بھی کہ انفیکشن لیول اس وقت 177 پر ہے جو انتہائی حد کو چھو رہا تھا تو سرجن نے اسی وقت آپریشن کا فیصلہ کر لیا

آپریشن شام سوا پانچ بجے شروع ہوا اور چھ بجے مجھے جگا دیا۔ انستھیزیا ڈاکٹر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران کوئی مسئلہ چونکہ نہیں ہوا اس لئے اگلے دن میں گھر جا سکتا ہوں۔ رات ہسپتال گزری۔ اگلے دن بارہ بجے چھٹی ہو گئی۔ التبہ ڈرائیو کرنے کے لئے ایک دن مزید انتظار کا کہا گیا تھا۔ سرجن نے یہ بھی بتا دیا کہ چونکہ آپریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا اس لئے امید ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر درد ہو تو بروفن یعنی Ibumax لے سکتا ہوں یا Ketorin

ٹانکے بدھ کے روز کھلنے تھے، یعنی پندرہ تاریخ کو۔ تاہم آپریشن کے تیسرے دن مجھے اندازہ ہوا کہ انفیکشن ہو رہا ہے۔ تاہم ڈاکٹر نے بتایا تھا کہ معمولی سا اگر کوئی مواد زخم سے رسے تو کوئی پریشانی والی بات نہیں۔ تاہم ہفتے کی رات کو یہ مواد اتنا گاڑھا ہو چکا تھا کہ مجھے یقین ہو گیا کہ انفیکشن ہو چکا ہے۔ تاہم یہ زخم کے صرف ایک چھوٹے سے حصے پر ہی تھا۔ ہفتے کی رات کو پھر اسی ہسپتال گیا۔ ڈیوٹی ڈاکٹر نے ایک پتلی سی تیلی کو زخم میں گھسیڑ کر سیمپل لیا اور پھر اینٹی بائیوٹک لکھ دی۔ چونکہ ہفتے کی رات اور اتوار کے دن کو فارمیسی بند تھی تو یہ دو ڈوز انہوں نے خود سے دیں

ٹانکے بدھ کی بجائے جمعہ کو کھلنے تھے، تاہم جمعے تک زخم خشک نہیں ہوا تو پیر کا کہا۔ پیر کو ایک ٹانکہ کھول دیا گیا اور بقیہ دو باقی ہیں۔ کل پتہ چلے گا کہ کیا پوزیشن ہے

بڑے بھا آپ کے ساتھ اتنا کچھ بیت گيا ہم کو اب معلوم پڑ رہا ہے۔۔۔ ایک عالم بے خبری کا بھی ہوتا ہے ہم تو دو چار ہاتھ اس سے بھی آگے ہیں۔۔۔ :(
چلئے جراحت تو بطریق احسن نمٹ گئی۔ :)
اب زخم کا کیا حال ہے؟ انفیکشن تھمی کہ نہیں؟
باایں ہمہ تمام قصے میں ہم کو رشئین لیڈی ڈاکٹر بھلی معلوم ہوئی :blush: :blush: :grin:
امریکی بھی ہوتی تو ہم معترض نہ ہوتے :grin:
جرمن بھی سنتے ہیں اچھی ہوتی ہیں۔ ;)
آپ کو بھی بھلی معلوم ہوئی کہ نہیں دیکھئے ناں اس بے چاری نے ہی تو ڈھائی سالوں پر محیط درد کو سمجھا وگرنہ آج کل کون کسی کے درد کو سمجھتا ہے۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں‌باجو۔ جتنے چاہیں استعمال کر لیں۔ ادھر آج عائشہ کو بھی زکام شروع ہو گیا ہے۔ آپ والے پچھلے جوشاندے چند ایک بچے ہوئے ہیں۔ امید ہے کہ ان کا زکام تو ٹھیک ہو جائے گا۔ البتہ اگر مجھے ہوا تو پھر آپ کو مزید جوشاندے کچھ جلدی بھیجنے پڑیں گے :(

hehe.gif

میں نے ایک اور پڑُی نکال لی ہے اپنی چائے میں دالنے کو :blush:
میں کل ہی پوسٹ کردیتی ہوں آپکو :grin: یہ حساب ہی رہا تو آپکے جوہر جوشاندے میں نے ہی ختم کر دینے ہیں ،، :|
 
قیصرانی

لائبریرین
:hatoff:

میں پرسوں تک سینڈ کر دوں گی آپکو ، اگر میرے سامنے پڑے رہے تو میں نے نکال نکال کر چائے میں ڈال کر خود ہی ختم کرجانے ہیں :blush: اس لئے میں دو ، دن تک پارسل کردیتی ہوں آپکو ،

شکریہ باجو

امین ص ، میں نے سنا ہے کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں آجکل ;-) اور وہ بھی بڑے عجیب و غریب قسم ِ کے :music:

( چھوٹے بھا :grin::grin: آپ نے میرا پیغام دیا کہ نہیں :confused: :music: )
:grin1:

باجو آپ کا پیغام ابھی تک نہیں دے پایا کہ ان سے بات ہی مختصر سی ہوئی۔ جلد ہی برا مان کر وہ چل دیئے۔ آپ کے پیغام کا موقع ہی نہیں ملا :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
بڑے بھا آپ کے ساتھ اتنا کچھ بیت گيا ہم کو اب معلوم پڑ رہا ہے۔۔۔ ایک عالم بے خبری کا بھی ہوتا ہے ہم تو دو چار ہاتھ اس سے بھی آگے ہیں۔۔۔ :(
چلئے جراحت تو بطریق احسن نمٹ گئی۔ :)
اب زخم کا کیا حال ہے؟ انفیکشن تھمی کہ نہیں؟
باایں ہمہ تمام قصے میں ہم کو رشئین لیڈی ڈاکٹر بھلی معلوم ہوئی :blush: :blush: :grin:
امریکی بھی ہوتی تو ہم معترض نہ ہوتے :grin:
جرمن بھی سنتے ہیں اچھی ہوتی ہیں۔ ;)
آپ کو بھی بھلی معلوم ہوئی کہ نہیں دیکھئے ناں اس بے چاری نے ہی تو ڈھائی سالوں پر محیط درد کو سمجھا وگرنہ آج کل کون کسی کے درد کو سمجھتا ہے۔ :grin:

آپ کا شکریہ کہ آپ نے دھاگہ دیکھ تو لیا نا

رشیئن ڈاکٹر پر مجھے زیادہ غصہ ہے کہ پہلی بار جب درد ہوا تو ایمرجنسی میں اسی ہسپتال پہنچا اور اسی خاتون نے مجھے السر تشخیص کر کے ادویات اور ٹیسٹ پکڑائے تھے۔ یعنی اپنی اڑھائی سالہ غلطی کا ازالہ کیا :hatoff:
 
قیصرانی

لائبریرین
بڑے بھا آپ کے ساتھ اتنا کچھ بیت گيا ہم کو اب معلوم پڑ رہا ہے۔۔۔ ایک عالم بے خبری کا بھی ہوتا ہے ہم تو دو چار ہاتھ اس سے بھی آگے ہیں۔۔۔ :(
چلئے جراحت تو بطریق احسن نمٹ گئی۔ :)
اب زخم کا کیا حال ہے؟ انفیکشن تھمی کہ نہیں؟
باایں ہمہ تمام قصے میں ہم کو رشئین لیڈی ڈاکٹر بھلی معلوم ہوئی :blush: :blush: :grin:
امریکی بھی ہوتی تو ہم معترض نہ ہوتے :grin:
جرمن بھی سنتے ہیں اچھی ہوتی ہیں۔ ;)
آپ کو بھی بھلی معلوم ہوئی کہ نہیں دیکھئے ناں اس بے چاری نے ہی تو ڈھائی سالوں پر محیط درد کو سمجھا وگرنہ آج کل کون کسی کے درد کو سمجھتا ہے۔ :grin:

پر ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ ڈاکٹر تھی بہت پہنچی ہوئی۔ کئی بار ایسا ہوا کہ اس نے عجیب سی فننش نما زبان میں کسی چیز کے بارے پوچھا جو مجھے سمجھ نہ بھی آئی پھر بھی اس نے خود سے سمجھ لیا کہ یہ ایسے ہی ہوگی۔ اسی طرح میرے سوال کے جواب میں اس نے جو کچھ کہا وہ بھی اکثر اوقات مجھے خود ہی سمجھنا پڑتا۔ واقعی اللہ کی قدرت
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں‌ باجو۔ کل یاد سے بھیج دیجئے گا :grin1:

اقراہ کل شام گھر آرہی ہے ہاسٹل سے ، سنڈے تک کے لئے ، تو آج اسےُ میں نے بولا ہے کہ آتے ہوئے کسی ایئشن شاپ سے جوہر جوشاندہ کے مزید پیکٹس لیتی ہوئی آئے ۔ آپ کے جو میں یوز کر رہی ہوں ، وہ پورے کرکے بلکے اور مزید آجائے گے ۔ تو میں آپکو سینڈ کر رہی ہوں پرسوں تک ، پھر آپکو بتاتی ہوں :hatoff:
( مجھے کبھی جوشاندے کی ضرورت ہی پیئش نہیں آئی چھوٹے بھا :confused: اب آپکے سامنے پڑے ہوئے ہیں تو میں دیکھکر ، چائے میں ڈال لیتی ہوں آپ نے مجھے بھی عادت ڈالدی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
پر ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ ڈاکٹر تھی بہت پہنچی ہوئی۔ کئی بار ایسا ہوا کہ اس نے عجیب سی فننش نما زبان میں کسی چیز کے بارے پوچھا جو مجھے سمجھ نہ بھی آئی پھر بھی اس نے خود سے سمجھ لیا کہ یہ ایسے ہی ہوگی۔ اسی طرح میرے سوال کے جواب میں اس نے جو کچھ کہا وہ بھی اکثر اوقات مجھے خود ہی سمجھنا پڑتا۔ واقعی اللہ کی قدرت

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو

باجو آپ کا پیغام ابھی تک نہیں دے پایا کہ ان سے بات ہی مختصر سی ہوئی۔ جلد ہی برا مان کر وہ چل دیئے۔ آپ کے پیغام کا موقع ہی نہیں ملا :grin:

بس امین ص کے خواب اب آپ نے بھی پورے نہیں کرنے
zzzbbbbnnnn.gif
انکو خواب ہی دیکھنے دیں یہی انکا علاج ہے ۔ :music:
 
قیصرانی

لائبریرین
اب زخم کا کیا حال ہے؟ انفیکشن تھمی کہ نہیں؟
:grin:

انفیکشن کے لئے اینٹی بائیوٹیک دی تھی۔ وہ شکر ہے کہ ختم ہو گیا۔ آج بقیہ دو ٹانکے بھی کھلوا آیا ہوں۔ البتہ سپورٹنگ پلسٹر کی دو پتلی پتلی سی دھجیاں زخم کے ایک کنارے پر لگا دی ہیں تاکہ زخم جلدی بھر جائے
 
قیصرانی

لائبریرین
اقراہ کل شام گھر آرہی ہے ہاسٹل سے ، سنڈے تک کے لئے ، تو آج اسےُ میں نے بولا ہے کہ آتے ہوئے کسی ایئشن شاپ سے جوہر جوشاندہ کے مزید پیکٹس لیتی ہوئی آئے ۔ آپ کے جو میں یوز کر رہی ہوں ، وہ پورے کرکے بلکے اور مزید آجائے گے ۔ تو میں آپکو سینڈ کر رہی ہوں پرسوں تک ، پھر آپکو بتاتی ہوں :hatoff:
( مجھے کبھی جوشاندے کی ضرورت ہی پیئش نہیں آئی چھوٹے بھا :confused: اب آپکے سامنے پڑے ہوئے ہیں تو میں دیکھکر ، چائے میں ڈال لیتی ہوں آپ نے مجھے بھی عادت ڈالدی ہے ۔

تھینکس باجو۔ یہ بہت اچھا کیا کہ مزید بھی منگوا لئے۔ سردیاں یہاں‌کی آپ بہتر جانتی ہیں کہ کتنی سخت ہوتی ہیں۔ جوشاندے کی ضرورت مستقل ہی رہتی ہے :(

ویسے چائے کا ٹیسٹ کتنا اچھا ہو جاتا ہے اور چائے بھی گاڑھی سی ہو جاتی ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے چائے کے ساتھ جوشاندہ۔ البتہ کافی کے ساتھ جوشاندہ کچھ عجیب ہو جاتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
بس امین ص کے خواب اب آپ نے بھی پورے نہیں کرنے
zzzbbbbnnnn.gif
انکو خواب ہی دیکھنے دیں یہی انکا علاج ہے ۔ :music:

امین صاحب کے خواب کا کیا کہوں۔ ان کو اپنی آواز پسند نہیں۔ اگر میں یہ کہوں کہ میری آواز بھی اچھی نہیں تو انہیں غصہ آ‌جاتا ہے
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم

سو سوری قیصرانی کل اپکا نام دیکھا تھا یہاں اور کچھ پیغامات ۔ کل تھوڑی سی خود غرض نبی ہوئی تھی کہ اپنے ہی ٹاپکس دیکھ رہی تھی ۔ سوچا کہ جاتے جاتے آپ کو ذپ کرونگی ۔ مگر پھر بھول گئی
امید ہے کہ معاف کر دینگے
اچھا لگا آپ کو دوبارہ دیکھ کر یہاں
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھا کریں
آپ کے پچھلے پیغامات نہیں پڑھے ابھی کہ آج بھی جلدی ہے محفل کا چکر لگانے کی
 
تیشہ

محفلین
تھینکس باجو۔ یہ بہت اچھا کیا کہ مزید بھی منگوا لئے۔ سردیاں یہاں‌کی آپ بہتر جانتی ہیں کہ کتنی سخت ہوتی ہیں۔ جوشاندے کی ضرورت مستقل ہی رہتی ہے :(

ویسے چائے کا ٹیسٹ کتنا اچھا ہو جاتا ہے اور چائے بھی گاڑھی سی ہو جاتی ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے چائے کے ساتھ جوشاندہ۔ البتہ کافی کے ساتھ جوشاندہ کچھ عجیب ہو جاتا ہے

ہاں میں نے بھی اسکو پہلی پہلی بار کل سے چائے میں ڈالنا شروع کیا ہے تو ٹیست اچھا ہے ۔ :music: ایک تو فلو بہت ہے ،ناک مکمل بند ہوگئی ہے ، اسی لئے میں نے جوشاندہ ڈال کر پی لئیے ۔ مگر مجھے یہ تو پتا ہی نہیں کہ جوشاندہ فلو کے لئے مفید ہوتا ہے کہ گلا خراب کے لئے ، مجھے تو سردی لگ گئی ہے اسوجہ سے بیمارہوگئی ہوں ، اور اب جوشاندہ بھی مزے کا لگ رہا ہے چائے میں :music:
 
خرم

محفلین
تھینکس باجو۔ یہ بہت اچھا کیا کہ مزید بھی منگوا لئے۔ سردیاں یہاں‌کی آپ بہتر جانتی ہیں کہ کتنی سخت ہوتی ہیں۔ جوشاندے کی ضرورت مستقل ہی رہتی ہے :(
آپ ایسا کیجئے بچھڑے کے پائے یا پھر اس کی بونگ کی نہاری اپنے ناشتہ کے معمول میں شامل کیجئے۔ بھابھی کے مزاج کی گارنٹی نہیں لیکن سردیاں آپ کو ستانا بند کردیں گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

سو سوری قیصرانی کل اپکا نام دیکھا تھا یہاں اور کچھ پیغامات ۔ کل تھوڑی سی خود غرض نبی ہوئی تھی کہ اپنے ہی ٹاپکس دیکھ رہی تھی ۔ سوچا کہ جاتے جاتے آپ کو ذپ کرونگی ۔ مگر پھر بھول گئی
امید ہے کہ معاف کر دینگے
اچھا لگا آپ کو دوبارہ دیکھ کر یہاں
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھا کریں
آپ کے پچھلے پیغامات نہیں پڑھے ابھی کہ آج بھی جلدی ہے محفل کا چکر لگانے کی

کیسی باتیں‌کر رہی ہیں آپی؟ اتنی ڈھیر ساری معافیاں اور وہ بھی ایک ہی پیغام میں؟ میری نقل تو نہیں کر رہیں؟ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ ایسا کیجئے بچھڑے کے پائے یا پھر اس کی بونگ کی نہاری اپنے ناشتہ کے معمول میں شامل کیجئے۔ بھابھی کے مزاج کی گارنٹی نہیں لیکن سردیاں آپ کو ستانا بند کردیں گی۔

بچھڑے کے پائے تو سمجھ آ‌گئے ہیں تاہم بونگ کی نہاری کیا چیز ہے اور کہاں سے ملتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top