گیم ایکسپرٹ حاضر ہوں

ایم اسلم اوڈ نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 17, 2016

  1. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    اسلام وعلیکم دوستوں
    دوستوں اگر بچوں کوجب وہ شعور پکڑنےلگے کمپیوٹر کی تعلیم دی جائے یا کمپیوٹر سیکھایاجائے تو اکثرشروعات گیم سے کی جاتی ہے
    میں بھی اپنے بیٹے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا چاہتا ہوں
    مگر مجھے کمپیوٹر گیم کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں۔۔برائے مہربانی مجھے شروع سے بتایا جائے کہ گیم پلے کرنے کے لئے
    سسٹم کیسا ہونا چائیے اور اسمیں کون سے سافٹوئر انسٹال ہونے چائییے
    مثلا ۔۔
    Directx
    وغیرہ کیا ہے اور کتنا ضروری ہے
    میرا سسٹم یہ ہے
    processor..intel core2duo e8400 @ 3ghz
    ram 1gb ddr3
    32-bit
    گرافکس کارڈ
    Inteal q45/q43 expresst properties

    میں نے
    Lunar lr-800
    کا
    joystick
    کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کیا ہے برائے مہربانی اسکا استعمال اور کسطرح کے گیم کے ساتھ یہ سپورٹڈ ہے پلیز بتائیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آجکل بچوں کو پروگرامنگ سکھانے والی گیمز بھی دستیاب ہیں۔ تفریحی گیمز کی بجائے اگر شروعات ان سے کر لی جائیں تو بہتر ہوگا۔

    ریم اور گرافکس کارڈ کمزور لگ رہا ہے گیمز کیلئے۔ باقی پروسیسر ٹھیک ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ
    تو راہنمائی فرمائیں جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    میرے بیٹے کی عمر 12 سال ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پروگرامنگ سیکھنے کا اچھا وقت ہے۔ بس تفریحی گیمز سے بچا کر رکھیں کہ یہ صرف وقت کا ضیاع ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    گیم پروگرامنگ کے ذریعے پروگرامنگ کی ابتدا کے لیے code.org کا استعمال بہتر رہے گا، اور اس کے لیے خاص پاورفل سسٹم کی ضرورت بھی نہیں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,924
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    تفریحی گیمز کے لیے تو کمپیوٹر کافی کمزور ہے۔
    عارف صاحب کا مشورہ بھی اچھا ہےمگر پروگرامنگ نفس مارنے والا کام ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,924
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    جزاکﷲ
    شکریہ سب دوستوں کا
    پروگرامنگ گیم کی مذید تشریح اور وضاحت ہو جائے تاکہ بیٹے کو مذیدبہتر انداز میں سمجھا سکوں؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ اپنے بیٹے کو کمپیوٹر گیمز کے بجائے بکس پڑھنے پر لگائیں۔۔ اس سے زیادہ بینیفٹ ہو گا
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ای بکس
     
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وائے ناٹ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کورسیرا پر پائتھون گیمز پروگرامنگ کا کورس جاری ہے، اگرچہ ختم ہونے والا ہے۔ اس کے ذریعے بھی پروگرامنگ اور اس کے ساتھ ساتھ گیمز ڈیویلپمنٹ کی مبادیات سیکھی جا سکتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    نبیل بھائی۔۔۔ لولی ٹو سی یو۔۔۔۔ یہ آج سورج کدھر سے نکلا تھا بھلا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر