گیم ایکسپرٹ حاضر ہوں

اسلام وعلیکم دوستوں
دوستوں اگر بچوں کوجب وہ شعور پکڑنےلگے کمپیوٹر کی تعلیم دی جائے یا کمپیوٹر سیکھایاجائے تو اکثرشروعات گیم سے کی جاتی ہے
میں بھی اپنے بیٹے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا چاہتا ہوں
مگر مجھے کمپیوٹر گیم کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں۔۔برائے مہربانی مجھے شروع سے بتایا جائے کہ گیم پلے کرنے کے لئے
سسٹم کیسا ہونا چائیے اور اسمیں کون سے سافٹوئر انسٹال ہونے چائییے
مثلا ۔۔
Directx
وغیرہ کیا ہے اور کتنا ضروری ہے
میرا سسٹم یہ ہے
processor..intel core2duo e8400 @ 3ghz
ram 1gb ddr3
32-bit
گرافکس کارڈ
Inteal q45/q43 expresst properties

میں نے
Lunar lr-800
کا
joystick
کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کیا ہے برائے مہربانی اسکا استعمال اور کسطرح کے گیم کے ساتھ یہ سپورٹڈ ہے پلیز بتائیں
 

arifkarim

معطل
دوستوں اگر بچوں کوجب وہ شعور پکڑنےلگے کمپیوٹر کی تعلیم دی جائے یا کمپیوٹر سیکھایاجائے تو اکثرشروعات گیم سے کی جاتی ہے
آجکل بچوں کو پروگرامنگ سکھانے والی گیمز بھی دستیاب ہیں۔ تفریحی گیمز کی بجائے اگر شروعات ان سے کر لی جائیں تو بہتر ہوگا۔

میرا سسٹم یہ ہے
processor..intel core2duo e8400 @ 3ghz
ram 1gb ddr3
32-bit
گرافکس کارڈ
Inteal q45/q43 expresst properties
ریم اور گرافکس کارڈ کمزور لگ رہا ہے گیمز کیلئے۔ باقی پروسیسر ٹھیک ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
گیم پروگرامنگ کے ذریعے پروگرامنگ کی ابتدا کے لیے code.org کا استعمال بہتر رہے گا، اور اس کے لیے خاص پاورفل سسٹم کی ضرورت بھی نہیں ہے۔
 
پروگرامنگ سیکھنے کا اچھا وقت ہے۔ بس تفریحی گیمز سے بچا کر رکھیں کہ یہ صرف وقت کا ضیاع ہے۔

گیم پروگرامنگ کے ذریعے پروگرامنگ کی ابتدا کے لیے code.org کا استعمال بہتر رہے گا، اور اس کے لیے خاص پاورفل سسٹم کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

تفریحی گیمز کے لیے تو کمپیوٹر کافی کمزور ہے۔
عارف صاحب کا مشورہ بھی اچھا ہےمگر پروگرامنگ نفس مارنے والا کام ہے۔
جزاکﷲ
شکریہ سب دوستوں کا
پروگرامنگ گیم کی مذید تشریح اور وضاحت ہو جائے تاکہ بیٹے کو مذیدبہتر انداز میں سمجھا سکوں؟؟؟؟
 

مقدس

لائبریرین
Top