گیدڑ سنگھی

Ikhlaqiyat.gif

یہ مضمون کوئی چار برس پہلے لکھا تھا اب اردو ویب پر پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں امید ہے پسند آئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب فیصل بھائی۔ آپ کی یہ تحریر معاشرے کی بڑی صحیح عکاسی ہے۔

اور ہاں وہ ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری کی اگلی قسط کا انتظار ہے۔
 
قسطیں بہت سی پڑی ہیں مگر کیا کروں آج تین دن بعد گھر آیا ہوں اور یہاں صبح کے پانچ بج رہے ہیں سونا کب جاگنا کب اور لکھنا لکھانا کب ہو کچھ سمجھ نہیں آتی
 
Top