دونوں بلیوں کا موٹوعینی مینی میں تو کیری کھا رہی ہوں۔۔یمییی بہت مزے دار کھٹی کھٹی![]()
کیریاں ہوں اور بہت ہوں
تو ان پر "کھٹائی" لگا کر کھاؤ
بھیا یہ بہت کھٹی ہیں
یا پھرنشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
نیگٹیو+نیگٹیو=پازٹیو
آج میں نے بھی کھائی لیکن تھوڑی سیعینی مینی میں تو کیری کھا رہی ہوں۔۔یمییی بہت مزے دار کھٹی کھٹی![]()
ہاں ناں میرے والی بھی بہت کھٹی تھیں میں ایک دو کھائیں بسآج میں نے بھی کھائی لیکن تھوڑی سیاتنی کھٹی تھیں ساری کھائی ہی نہیں گئیں
میں نے اپنی ساری کیریاں کزنز کو دے دیں
![]()
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچہ ہی توہوں۔۔۔ ابھی پچھلے دنوں ہی میری 14th سالگرہ گزری ہے۔![]()
یہ تو سچ میں مشکل ہو گئی۔ Try to lure the Billi. وہ، Ding Dong نہیں ہے آپ کے پاس کیا؟ سنا اس کی بہت چاہ ہوتی بلی کو۔۔۔ ۔شاید اسی سے پکڑی جائے۔![]()
آئیڈیا تو زبردست ہے لیکن بلی پہلے ہی کافی موٹی تازی ہے بقول اس کے سو شاید آج کل وہ ڈائیٹنگ پہ ہو![]()
میں نے بھی کھانی ہے کھلاؤ نا مقدسمجھے بھی کھانی ہیں کیریاں
کیوں کیوں کیوںمحفل کبھی گھروالوں کے سامنے اوپن نہیں کی۔![]()
اکیلے اکیلے ہی پھرعینی مینی میں تو کیری کھا رہی ہوں۔۔یمییی بہت مزے دار کھٹی کھٹی![]()
تم کھلاؤ ناں مجھےمیں نے بھی کھانی ہے کھلاؤ نا مقدس![]()
میں کہاں سے کھلاؤںتم کھلاؤ ناں مجھے
اکیلے اکیلے ہی پھر![]()
ابھی فرج میں پڑی ہیں آ جائیں آپ لوگتم کھلاؤ ناں مجھے