گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
مدیحہ گیلانی آپی سے سرٹیفکیٹ لیا جائے، اور اسے پھر مدیر اعلٰی، مقدس سے اٹیسٹ کروایا جائے۔ اشاعت کے بعد ہی ایسی بات پہ یقین کیا جا سکتا ہے۔ :)
آپا جانی کو پھر بلا لیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ نے :atwitsend: اچھا اچھا بلا لیں وہ بھی یہی کہیں گی کہ میں اچھی بچی ہوں :pاور مقدس بھی میرے ساتھ ہی ہے ہے نا مقدس :daydreaming:
 
آپا جانی کو پھر بلا لیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ نے :atwitsend: اچھا اچھا بلا لیں وہ بھی یہی کہیں گی کہ میں اچھی بچی ہوں :pاور مقدس بھی میرے ساتھ ہی ہے ہے نا مقدس :daydreaming:
ٹیگ کیا ہے تا کہ سند رہے۔ :)
اس خوش فہمی پہ کون نہ قرباں جائے؟
 
Top