گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
یہ فارمولا بلی کو گلہری بنانے کا ہے۔۔۔ ۔خرگوش بنانے کے لیے تجربہ میں تھوڑی تبدیلی کرنا ہو گی۔;)
چلو جی ایک ایک کر کے سارے انیملز بننے کے فارمولے مجھ پر آزمائے جانے ہیں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: کوئی زووو ہوں میں کیااااااااااااا:atwitsend:
 

عینی شاہ

محفلین
چلو جی ایک ایک کر کے سارے انیملز بننے کے فارمولے مجھ پر آزمائے جانے ہیں اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:eek: کوئی زووو ہوں میں کیااااااااااااا:atwitsend:
میں تو پیشہ سے مجبور ایسے تجربات suggest کرتا ہوں۔۔۔۔۔کیمیکل انجئنیر بیچارہ اور کیا تجویز کر سکتا؟ :p
 
پر seriously، آج اسائنمنٹ کا خیال آیا، تو سوچا آپ کی رفتار دیکھوں۔ اسے دیکھا تو، فورا سے پیشتر کام شروع کر دیا۔ ایسا جلال آیا کہ یکبارگی میں ہی 14 صفحات مکمل کر دیے (ڈینگی آپ کے کام کے سامنے تو کچھ بھی نہیں، پر میرے لیے تو جوئے شیر نکالنے کے مترادف ہے)۔۔۔۔۔اور پھر میں مزید کام کر ہی رہا تھا کہ ایک موٹی تازی بلی نے یہاں یاد کر لیا۔ :)
 
Top