گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

آپ ہی کے سر سہرا جائے گا۔ :)
کتنا اچھا میں عائشہ عزیز سے انسپیریشن لے کے المشہور المعروف، نور اللغات کی اسائنمنٹ پہ کام کر رہا تھا۔۔۔ ۔اچھے بچوں کی طرح۔ یہاں بلا لیا۔۔۔ ۔پھول جھڑیاں چھوڑنے کو۔
:)
بھلا ایک لڑکی کے سر پر "سہرا" کیسے سج سکتا ہے:confused:
 
عینی شاہ

محفلین
آپ ہی کے سر سہرا جائے گا۔ :)
کتنا اچھا میں عائشہ عزیز سے انسپیریشن لے کے المشہور المعروف، نور اللغات کی اسائنمنٹ پہ کام کر رہا تھا۔۔۔ ۔اچھے بچوں کی طرح۔ یہاں بلا لیا۔۔۔ ۔پھول جھڑیاں چھوڑنے کو۔
:)
چلووووووووووووووووووووووو جی ایک اور الیگیشن لگ گیا مجھ پر :cautious:
لغت کا تو نام نہ لیں نا ابھی :pمیں نے ابھی 5 پیجز کیئے ہیں اس کے بٹ شششش :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
آئیے میری انسپیرشن جی۔ :)
آپ نوراللغات پہ تھوڑا سا آہستہ کام نہیں کر سکتیں۔ فدوی کی آنکھیں آپ کے کام کی رفتار دیکھ کے چکا چوند ہو گئیں۔:p
اففف یہ کیا نام ہوا بھیا :p
اس چکا چوند کو کم کرنے کے لیے کالے چشمے پہن کر دیکھئے :rollingonthefloor:
 
اففف یہ کیا نام ہوا بھیا :p
اس چکا چوند کو کم کرنے کے لیے کالے چشمے پہن کر دیکھئے :rollingonthefloor:

:laughing:
آپ کا مجھے Stevie Wonder بنانے کا پروگرام ہے کیا؟ رنگ تو ماشاءاللہ پہلے ہی کملا رہا ہے۔۔۔۔چشمہ تو رہی سہی کسر بھی نکال دے گا۔ :)
 
Top