شمشاد بھائی ۔۔۔ اس غزل کو پوسٹ کرنے کے بعد میں محفل پر کل پھر واپس نہیں آسکا تھا ۔ اس لیئے داد کل نہیں سمٹ سکا ۔
بہرحال آج میں داد سمیٹے ہوئے بالترتیب زونی ، وارث بھائی ، محسن بھائی ، تلمیذ صاحب اور راہبر کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ میں آپ کا بھی بہت ممنون ہوں کہ آپ نے داد کے علاوہ میری غلطی کی طرف بھی توجہ مبذول کروائی ۔