گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں

گلزار خان

محفلین
دیٹا انٹری کا کام کیسے کیا جاتا ہے کیسے لوگوں کے ساتھ رابطے کیے جاتے ہیں کیا وہ لوگ پیسے بھی دیتے ہیں دھوکہ یا فراڈ تو نہیں کرتے نا اردو میں لکھے گا
ڈیزائنگ سیکشن
گرافک ڈیزائن
لوگو ڈیزائن
میں گرافکس پر کام کر لیتا ہوں آن لائن کیسے پیسے کمائے جاتے ہیں اور کورال ڈرا اور السٹاٹر اور فوٹو شاپ پر کیسے آن لائن پیسے کماتے ہین وہ لوگ رابطہ کیسے کریں گے اور میں ان لوگوں کے ساتھ کیسے رابطہ کروں گا مجھے یہ بھی ویب سائٹ پر کام کرنے کا طریقہ بتائیں
ای بُک وغیرہ

ای بک کے حوالے سے بھی بتائیں بہت شکریہ آپ کا
 
Top