سبحان اللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا عمدہ کیا عمدہ ۔۔۔
فرخ منظور بھائی کیا کیا خزانے جمع کیے ہوئے ہیں آپ نے ۔۔۔
وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ’’ اسپیچ لیس ‘‘ ۔۔۔ خامہ انگشت بہ دنداں کی کیفیت میں ہوں ۔۔۔
کتنی ہی مرتبہ سنا مگر جی نہیں بھر رہا ۔۔ بہت بہت بہت عمدہ ۔۔۔ ۔۔
![]()
خوب بہت خوب فرخ بھائی ۔۔۔ مزید معلومات سے لطف دوبالا ہوگیا ۔۔بہت شکریہ مغزل بھائی۔ مجھے یہ گیت بہت پسند ہے۔ آر ڈی برمن کی بطورِ موسیقار یہ پہلی فلم تھی اور پہلی بار محمود نے ہی آر ڈی برمن کو فلم لائن میں یہ موقع فراہم کیا تھا۔ جبکہ آر ڈی برمن نے یہ احسان ایسے اتارا کہ محمود کے بیٹے لکی علی کو فلموں میں متعارف کروا دیا۔
خوب بہت خوب فرخ بھائی ۔۔۔ مزید معلومات سے لطف دوبالا ہوگیا ۔۔
ہمارے نانا جان کے پاس ’’ ریکارڈ ‘‘ کی شکل میں خزانہ محفوظ ہے مگر مجال ہے جو ہمیں اس کمرے تک بھی جانے دیا جائے ۔۔
بس دور دور سے سن سکتے ہیں ہم تو۔۔۔۔