گھانا بمقابلہ اٹلی

نبیل

تکنیکی معاون
اس وقت اٹلی اور گھانا کا میچ ہو رہا ہے۔ میچ سے پہلے اٹلی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن میرے خیال میں میچ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس پہلے بھی افریقہ سے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیمیں اپ سیٹ کرتی آئی ہیں جیسے کیمرون نے ارجنٹائن کو ہرایا تھا اور سنیگال نے فرانس کو ہرایا تھا۔ دونوں ہارنے والی ٹیمیں دفاعی چیمپین تھیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا بھائی، کیا یہٹکر کام دے سکتا ہے؟ لیکن اسے جاوا رن ٹائم چاہیے۔ موذیلا فائر فاکس 4۔0۔5۔1 پر۔ اور انٹر نیٹ ایکسپلورر 2900۔0۔6 پر ایسے بھی چل جاتا ہے۔
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
اٹلی 2 گول سے جیت رہا ہے اور میچ ختم ہونے والا ہے۔

قیصرانی یہ ٹکر تو ساری خبریں بتا رہا ہے۔ بہتر ہو کہ لائیو سکور ہی بتائے۔
 
Top