گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
بہت شکریہ یاد دہانی کا ۔
نایاب
 

زین

لائبریرین
باجو سعودی عرب میں 22 اگست بروز ہفتہ کو پہلا روز ہے اور پاکستان میں شاید اتوار 23 اگست کو ہوجائے ۔ برطانیہ میںکیا حساب کتاب ہوتا ہے اس کا مجھے علم نہیں
 
اللہ کا شکر ہے خوشی، آج ہمارے میاں جی اسلام آباد گئے ہوئے ہیں تو بس نیٹ پر بیٹھے ہیں

ایم ایس این اور یاہو پر ہمارا بھیا جی آتا تھا لگتا ہے آج وہ بھی نہیں آئے گا، سو اس وقت تو آپ سے علیک سلیک ہو رہی ہے
 

خوشی

محفلین
ہم سے بات کریں گی تو کسی کی کمی کم ہی محسوس کریں گی گو ابھی ہم ایک دوسرے کے لئے انجان ھیں، مگر آپ کے جانے سے پہلے ہم اچھی دوست بن چکی ہوں گی مجھے یقین ھے
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہا دیکھاکتنا سچ بولتی وہں میں،
آپ سے اچھی گپ شپ رھے گی انشاءاللہ
 

تیشہ

محفلین
باجو سعودی عرب میں 22 اگست بروز ہفتہ کو پہلا روز ہے اور پاکستان میں شاید اتوار 23 اگست کو ہوجائے ۔ برطانیہ میںکیا حساب کتاب ہوتا ہے اس کا مجھے علم نہیں



زین حساب کتاب کوئی نہیں ہوتا ۔۔ہمیشہ سے آدھے لوگ ایک دن پہلے رکھ لیتے ہیں ۔۔باقی کے اگلے دن
ابھی ٹی وی میں دیکھا سنا رہے ہیں کہ ہفتہ کا ہے ۔ ہم لوگ آدھے سعودیہ کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں اور آدھے پاکستان کے ۔۔ اب کچھ ہفتہ کا رکھیں گے باقی اتوار کا ۔
 

تیشہ

محفلین
kahan.gif


kahan.gif
 

زینب

محفلین
لگتا ہے میرے انے کی خبر ہو گئی تھی تمہیں زین اسی لیے ڈر کے مارے چھپے بیٹھے ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top