گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
سب کہاں ہو

خوشی،زین، بوچھی،طالوت، علی، عبداللہ،ماوراء
میں اب کس کے ساتھ گپ لگاؤں‌
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا جی جو یہاں ہے اس کا نام ہی نہیں اور ان کو پکارا جا رہا ہے جو خواب خرگوش و کچھوے کے مزے لے رہے ہوں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے تم خواب دیکھ رہی تھیں، تمہیں پکار کے اب وہ خود خواب دیکھنے کے لیے خواب خرگوش میں مصروف ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
امین ص آپ کو کل رات چھوٹے بھا بہت یاد کررہے تھے :battingeyelashes: آپکا پوچھُ رہے تھے ۔ :chatterbox:

السلام علیکم
اپیا جی
محترم قیصرانی بھائی سے اگر آپ کی بات ہو تو میرا سلام عرض کر دیجیے گا ۔
بہت دن سے محفل ہی نہیں یاہو پر بھی نظر نہیں آئے ۔
اللہ تعالی قیصرانی بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 
تیشہ

سلام نایاب بھیا ۔۔ سب سے پہلے میں افسوس دُکھ کا اظہار کرتی ہوں آپکے بہنوئی جی کی فوتگی کا سنُ کر بہت دُکھ ہوا ہے :( اللہ انکی فیملی کو صبر عطا کرے اور انکو جنت نصیب کرے آمین ۔۔ ،
جی چھوٹے بھا بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔۔ اب کے کسی روز بات ہوتی ہے انِ سے تو آپکا سلام میں یاد سے دوں گی ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
آپ سے کیوں پوچھ رہے تھے؟ سیدھا سیدھا یاہو پر عزیز امین سے مل لیں۔

02wishper.gif

01dance2.gif
 
نایاب

لائبریرین
سلام نایاب بھیا ۔۔ سب سے پہلے میں افسوس دُکھ کا اظہار کرتی ہوں آپکے بہنوئی جی کی فوتگی کا سنُ کر بہت دُکھ ہوا ہے :( اللہ انکی فیملی کو صبر عطا کرے اور انکو جنت نصیب کرے آمین ۔۔ ،
جی چھوٹے بھا بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔۔ اب کے کسی روز بات ہوتی ہے انِ سے تو آپکا سلام میں یاد سے دوں گی ۔ :battingeyelashes:

السلام علیکم
اپیا جی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
اب سلام قرض ہے آپ پر
نایاب
 
تیشہ

محفلین
سلام ، نایاب بھیا آج ہمارے رات نو بجے فرزانہ کا پروگرام لگنا ہے ریڈیو فضا ۔۔ آپکے شاید رات گیارہ ، یا بارہ بج رہے ہونگے ۔
اسی لنکِ پے کلک کرکے آپ سنُ سکتے ہیں ،

سوچا آپکو یاد کراتی جاؤں :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top