گپ شپ حصہ تین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی کلاسز نہیں ہورہی ہیں چاچو اس لیے کوئی اسائنمنٹ نہیں ملی ۔ سنا ہے کل سے شروع ہونگی اب میم کو فون کرکے پوچھتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج پہلی دفعہ سُنا ہے کہ مس یا ٹیچر کو میم بھی کہتے ہیں۔ کوئی بوڑھی سی ہے کیا؟
 

تبسم

محفلین
اچھا میں بھی صبح سے یہاں ہوں پر اب تک نظر نہیں آئے ہیں اس لیے آپ سے پو چھا شائید آپ کو پتا ہو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top