گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
صبح آنکھ کھلی تو مارے حیرت کے بس آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ اس دھاگے میں چند گھٹوں میں کم و بیش اتنے پیغام پوسٹ کئے جا چکے تھے جتنے کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے میں۔ بعد میں پیغامات پڑھے تو لگا کہ شمشاد بھائی یہاں سے کئی صفحات قطع کر کے کہیں اور منتقل کرنے والے ہیں۔ :) :) :)
آنکھ تو آپ کی صبح ہونے سے قبل بھی کم از کم دو مرتبہ کھلی تھی۔۔۔ ہاہاہاہا
 

فاتح

لائبریرین
غل غپاڑہ وہ بھی وہ والا۔۔۔جیسا کہ خبروں میں اکثر آتا ہے۔۔۔ "شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے کے الزام میں پولیس والا دھر لیا گیا۔۔۔" ہاہاہاہ
غلطی سے منہ سے لفظ جمالو نکل گیا
کہنا یہ چاہتا تھا کہ تم مہ جمال ہو
اسی طرح ہم بھی کہنا تو وہی چاہتے تھے جیسا خبروں میں آتا ہے مگر بوجوہ نہ کہا۔ :D
 
غلطی سے منہ سے لفظ جمالو نکل گیا
کہنا یہ چاہتا تھا کہ تم مہ جمال ہو
اسی طرح ہم بھی کہنا تو وہی چاہتے تھے جیسا خبروں میں آتا ہے مگر بوجوہ نہ کہا۔ :D
ایسی غلطیاں قابل مؤاخذہ ہیں۔ آپ کو علم ہونا چاہئے کہ اب محمد امین بھائی اسیرِ زلفِ ضد الحرف ہیں۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
یہ بات ما قبل من کے لئے ہے ناں۔

اب سعود بھائی ہم دونوں کو سمجھائیں گے کہ یہ کیا لکھا ہے انھوں نے۔۔۔ کیونکہ مجھے بھی سمجھ نہیں "لگی"۔۔۔
آپ کو سمجھ میں آجائے تو اینکرپشن اور انفارمیشن سیکیورٹی کے حوالے سے آپ کی کم از کم ایک سند تو حلال ہو جائے گی۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
یہ بات ما قبل من کے لئے ہے ناں۔


آپ کو سمجھ میں آجائے تو اینکرپشن اور انفارمیشن سیکیورٹی کے حوالے سے آپ کی کم از کم ایک سند تو حلال ہو جائے گی۔ :) :) :)
ہمارے ہاں حلال کرنا بمعنی ذبح کرنا بھی مستعمل ہے۔ کیا آپ کی مراد وہی ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
ہم ہوئے، تم ہوئے، امین ہوئے
زلفِ نسواں کے سب رہین ہوئے
اس سانحے پر میری دلی ہمدردیاں امین بھائی کے ساتھ ہیں۔

آپ نے تو ہمیں میر کے ساتھ لا بٹھایا :p


تدوین: میر کے ساتھ کے بجائے "میر کی جگہ" لکھنا چاہ رہے تھے ہم۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top