گُل کی گُلکاریاں

سیما علی

لائبریرین
کاغذی پھولوں سے اس لئے کہ کچھ دن پہلے ہم اپنے باغیچے میں گلابوں کی تصاویر بنا رہے تھے کہ ایک پھول ہمیں کچھ دیکھا بھالا سا لگا۔ دیکھا بھالا اس لئے کہہ رہے کہ کچھ کچھ ملتا جلتا۔ جس میں اس اصلی پھول کی مشابہت کا گمان ہو رہا تھا ، وہ ایک کاغذی پھول تھا جو کچھ مہینے پہلے ہم نے بنایا تھا۔ بس ایویں دل چاہا کہ اسی سے آج کی لڑی کی ابتدا کریں۔ دونوں پھول حاضر ہیں۔
کاغذی کیا ہی کمال کے پھول ہیں سب سے بڑی خوبی تو ہماری گل کے بنائےہیں ۔۔۔دوسسری بڑی خوبی کے کانٹو ں سے پاک ہیں ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلی گلکاری تو بہت پہاری ہے ماشاء اللہ، مزید کا انتظار ہے
زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے گا۔
ابھی سب سے پہلا بنایا پھول شئیر کرتے ہیں جو کہ پہلے بھی شئیر کیا ہوا محفل پہ۔ مگر اب اس لڑی میں ساری گلکاریاں اکٹھی کرنے کا سوچا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاغذی کیا ہی کمال کے پھول ہیں سب سے بڑی خوبی تو ہماری گل کے بنائےہیں ۔۔۔دوسسری بڑی خوبی کے کانٹو ں سے پاک ہیں ۔۔۔
ہاں نا۔۔۔ اگر کاغذی گلوں کے ساتھ بھی کانٹے لگا دئی جائیں تو سب زخمی زخمی پھریں۔
 
Top