گُل کی گُلکاریاں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی دم نہیں ہے...
محفل کی لڑی ہے پھولوں کی اگز یبیشن نہیں کہ سارے پھول ایک جگہ جمع کردئیے...
ورنہ تھوڑی دیر دیکھنے کے بعد اکتاہٹ طاری ہوجائے گی!!!
اچھا۔۔۔
اگر یہ تبصرے والی لڑی رہے۔ اور باقی چیزیں ساتھ الگ لڑی میں بھی شئیر ہوتی رہیں تو پھر؟
صڑف پھول نہیں ہیں۔ مختلف چیزیں ہوں گی۔ کچھ جو مکمل ہو چکیں۔ کچھ جو ابھی بن رہیں اور ان پر رائے چاہئیے تو وہ اس لڑی میں چلتی رہیں۔
 
سید عمران

محفلین

محفل میں ہمیشہ یہی چلن رہا ہے اکثر لڑیوں کا...
جس نے نہیں دیکھنا ہوگا اس کی تمام فرمائشیں پوری کردیں تب بھی نہیں دیکھے گا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو یاد نہیں آیا یہ گانا. بچپن سے کان پک گئے ہیں سن سن کے یہ گانا. بس اب مزید نہیں سنا جاتا یہ گانا. کوئی تو ہو جو نہ سنائے یہ گانا!!!
بس ایک بار اور سُن لیجئیے۔۔۔۔
بھلا آپ سے کس نے کہا تھا کہ بچپن ہی میں سُن سُن کر کان پکا لیں۔ معلوم نہ تھا کہ پچپن میں اگر پھر سے سننا پڑ گیا تو؟
ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ۔۔۔ ہاتھ پھسلے کی بورڈ پر اور بچپن کو پچپن لکھ گئے ۔ مگر پھر بھی جان کی امان چاہتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ثبوت ہے کہ آپ کے کان ابھی تک کچے ہیں ۔ پکے ہوئے کانوں کوتو یہ گانا بہت بھاتا ہے۔
ہم تو چپ۔۔۔
ویسے کانوں کے کچے ہونا تو سنا ہوا۔۔ کان کچے ہونے کا بھی وہی مطلب ہوتا ہے کیا؟
پکے ہوئے کان۔۔۔ اب کان پکے ہوں تو بندہ درد کی طرف دھیان دے یا گانا سنے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بس ایک بار اور سُن لیجئیے۔۔۔۔
بھلا آپ سے کس نے کہا تھا کہ بچپن ہی میں سُن سُن کر کان پکا لیں۔ معلوم نہ تھا کہ پچپن میں اگر پھر سے سننا پڑ گیا تو؟
ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ۔۔۔ ہاتھ پھسلے کی بورڈ پر اور بچپن کو پچپن لکھ گئے ۔ مگر پھر بھی جان کی امان چاہتے ہیں۔
یہ گانا بچپنے کا تھا ہی نہیں۔ اب کوئی بچپن سے ہی ایسے پکے گانے سن سن کےکان پکالے تو کیا خاک قدر ہوگی ایسے گانے کی۔
 
تب پتا تھوڑی تھا پچپن تک جی پائیں گے ورنہ ایک دو گانے بچا لیتے پکنے سے پہلے پہلے!!!
 
سید عمران

محفلین
یہ گانا بچپنے کا تھا ہی نہیں۔ اب کوئی بچپن سے ہی ایسے پکے گانے سن سن کےکان پکالے تو کیا خاک قدر ہوگی ایسے گانے کی۔
ہم نے گانا جان بوجھ کے تھوڑی سنا تھا کہیں بجتا تھا تو سنائی دیتا تھا...
ہم پہ ایسا برا وقت کبھی نہ آئے کہ گانے بجانے کی قدر کرنے بیٹھ جائیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پکے ہوئے کانوں کو ہر اس چیز سے تکلیف ہوتی ہے جو اس پکپن سے ٹکراتی ہو...
جیسے ہاتھ پک جائیں تو اس سے کوئی چیز ہلکے سے بھی ٹکرائے گی تو تکلیف ہوگی!!!
صحیح کہا۔۔ جیسے اس دن ہمارے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی کچلی گئی تھی اینٹوں کے بیچ آ کر۔۔۔ تو کتنے ہی دن پانی اس پر لگنے سے بھی تکلیف ہوتی تھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر رواں تبصرے کے بغیر گلکاریاں شئیر کرتیں تو لوگ رواں تبصرے کرکرکے گلکاریوں کی شئیرنگ کو رواں دواں کردیتے!!!
ہاں جی ایسا ہی ہوتا۔۔۔ ہم نے بھی تو بہت ساری لڑیوں کے ساتھ یہی سلوک کیا ہے۔
لیکن اس کا حل نکال لیں گے ہم۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
کاغذی کیا ہی کمال کے پھول ہیں سب سے بڑی خوبی تو ہماری گل کے بنائےہیں ۔۔۔دوسسری بڑی خوبی کے کانٹو ں سے پاک ہیں ۔۔۔
چونکہ یہ گُل کی گُلکاری ہے اس لیے اسے کانٹوں کی ضرورت نہیں کانٹے تو خود بخود۔۔۔۔۔۔
 
Top