صابرہ امین
لائبریرین
ان شا اللہ۔۔خیر مبارک۔
ایک مہینہ لے ہی دیں تا کہ لاکھ کا نصف تو ہو جائے۔ امید پہ دنیا قائم ہے اور مراسلات سے محفل۔
ان شا اللہ۔۔خیر مبارک۔
ایک مہینہ لے ہی دیں تا کہ لاکھ کا نصف تو ہو جائے۔ امید پہ دنیا قائم ہے اور مراسلات سے محفل۔
خوش رہئیے ہمیشہ۔ان شا اللہ۔۔
گرنے میں کچھ شرم نہیں پتری۔۔۔ شرم دوبارہ نہ کھڑے ہونے میں ہے۔۔۔اور جو پھلانگنے کی کوشش میں سر کے بل گری تے فیر؟؟؟؟
ہاں جی بالکل ایسا ہی ہے۔گرنے میں کچھ شرم نہیں پتری۔۔۔ شرم دوبارہ نہ کھڑے ہونے میں ہے۔۔۔
بخار جائے گا تو آ پائیں گے نا ۔لگتا ہے جلد ہی پینتالیس ہزار مراسلوں کی بھی لڑی بنانی پڑے گی!
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو
کیا وجہ ہے بخار کی ؟ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے۔بخار جائے گا تو آ پائیں گے نا ۔
گلا خراب ہوا تو بخار ہو گیا۔ لگتا ہے سب علیشا کی وجہ سے ہوا ہے۔کیا وجہ ہے بخار کی ؟ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے۔
اوہ۔ گلا خراب ہونا آج کل عام ہو گیا ہے۔ ان شاءاللہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ مگر گلا خراب ہونے میں علیشا کا کیا قصور؟گلا خراب ہوا تو بخار ہو گیا۔ لگتا ہے سب علیشا کی وجہ سے ہوا ہے۔
اسے زکام لگا ہوا تھا۔ ہمیں بھی لگ گیا۔ باہر ٹھنڈی ہواؤں میں گھومتے پھرتے۔اوہ۔ گلا خراب ہونا آج کل عام ہو گیا ہے۔ ان شاءاللہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ مگر گلا خراب ہونے میں علیشا کا کیا قصور؟
آپ کے یہاں پورا سال موسم ٹھنڈا رہتا ہے؟اسے زکام لگا ہوا تھا۔ ہمیں بھی لگ گیا۔ باہر ٹھنڈی ہواؤں میں گھومتے پھرتے۔
جی ایسا ہی ہے۔ گرمی کے گنے چنے ہفتے ہی ہوتے ہیں لیکن تب تیز ہوائیں اور بارشیں۔ آج اچھی خاصی گرمی ہے۔آپ کے یہاں پورا سال موسم ٹھنڈا رہتا ہے؟
واہ! یہاں تو وہ گرمی ہے کہ خدا بچائے۔جی ایسا ہی ہے۔ گرمی کے گنے چنے ہفتے ہی ہوتے ہیں لیکن تب تیز ہوائیں اور بارشیں۔ آج اچھی خاصی گرمی ہے۔
بلے سے کہئیے کہ آپ کو پنکھا جھلےواہ! یہاں تو وہ گرمی ہے کہ خدا بچائے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ یہ تو ابھی صرف چلی ہیں دوڑنا آپ نے دیکھا ہی نہیںبہت مبارک ہو بھئی۔ سرپٹ دوڑنا کوئی آپ سے سیکھے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہماری نظر کیسے چوک گئیخیر مبارک۔
ایک مہینہ لے ہی دیں تا کہ لاکھ کا نصف تو ہو جائے۔ امید پہ دنیا قائم ہے اور مراسلات سے محفل۔
یہ سب آپ کی وجہ سے ہے آپا ورنہ تو دل ہی نہیں چاہتا تھا آنے کو بھیا کی وفات کے بعد۔ ایک لمبا عرصہ غیر حاضری رہی لیکن آپ کی محبتوں نے پھر سے زندگی کی ہلچل میں حصہ لینے پر مجبور کر دیا۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ یہ تو ابھی صرف چلی ہیں دوڑنا آپ نے دیکھا ہی نہیں
یہ لیجئیے آپا۔۔۔ آ گئے ہم۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہماری نظر کیسے چوک گئی
ہمیں تو ڈر لگتا ہے ابھی نظر اُتارتے ہیں
اُدھر قریب آئیے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️