مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

واہ ۔۔ پھر تو زبردست ہے نا۔
جی میرے پاس پہلے کمپیوٹر تھا وہ بار بار خراب ہوجاتا تھا کیونکہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اُس کو جھٹکا لگتا تھا وہ خراب ہوجاتا تھا ہر مہینے دو مہینے میں میرا کمپیوٹر خراب ہوجاتا تھا اِسی لئے میں کافی عرصہ اردو محفل سے بھی غائب رہا ہوں پھر کسی نے مشورہ دیا کہ لیپ ٹاپ استعمال کرکے دیکھو اُس میں بیٹری ہوتی ہے وہ ٹھیک رہے گا ابھی فل الحال تو بہتر ہے پر اسپیکر کا مسئلہ آگیا ہے باقی سب بہتر ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یہ تو اچھی بات ہے کہ بجلی کی وجہ سے تو خرابی کا مسئلہ نہیں ہے کوئی۔
 
جی میرے پاس پہلے کمپیوٹر تھا وہ بار بار خراب ہوجاتا تھا کیونکہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اُس کو جھٹکا لگتا تھا وہ خراب ہوجاتا تھا ہر مہینے دو مہینے میں میرا کمپیوٹر خراب ہوجاتا تھا
ایک ہی جملے میں تین بار خراب۔ اسی من لیا پائین۔
 
عثمان

محفلین
ہفتہ بھر میں ہی چھ ہزار سے اوپر ہو بھی گئے۔ اس کا دھاگہ کہاں ہے؟
جلد از جلد چھ ہزار والا دھاگہ کھولیں تاکہ سات ہزار ہونے پر آٹھ ہزار کی مبارکباد دی جاسکے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہفتہ بھر میں ہی چھ ہزار سے اوپر ہو بھی گئے۔ اس کا دھاگہ کہاں ہے؟
جلد از جلد چھ ہزار والا دھاگہ کھولیں تاکہ سات ہزار ہونے پر آٹھ ہزار کی مبارکباد دی جاسکے۔
وہ مبارکیں بھی اسی لڑی میں دی جائیں گی۔
نئی لڑی دس ہزار پہ کھلے گی۔ کچھ دن انتظار کیجئیے ابھی۔:rollingonthefloor:
 
Top