مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
گُلِ یاسمین بٹیا کو تیز ترین منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک جیتی رہیں ڈھیروں دعائیں ۔۔پروردگار صحت و سلامتی کے ساتھ ایسے لاکھوں منصب حاصل کریں آمین
بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
گُلِ یاسمیں

ثم آمین۔

خیر مبارکاں سیما آپا۔
آپ کی اتنی محبت اور ڈھیروں پیار ہمارے دل کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔ :in-love::in-love::in-love:

اردو محفل سچ میں اپنوں کی محفل ہے ۔ اس محفل کی بدولت ہمارا بہت مشکل وقت ، بہت آسانی سے کٹا ۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں ہمیشہ۔ :in-love::in-love::in-love:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو، رب کریم صحت و سلامتی عطا فرمائیں۔
خیر مبارک ۔ اور دعاؤں کے لئے آمین کے ساتھ ساتھ شکریہ بھی۔ ( جو یقیناً کسی بہانے آپ واپس کر دیں گے :rollingonthefloor:)

محفل میں بھی ماسک پہن کر آئے ہیں؟ کیوں؟
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد بہنا
سیما علی آپا یہ تو ابھی ایک ہاتھ کا کمال ہے :)
خیر مبارک بھائی۔

ایک ہاتھ اور وہ بھی بایاں۔۔۔ ماشاء اللہ
ہم نے تو بس بائیں ہاتھ کے یہی سن رکھا تھا کہ اس کی چپیڑ ہی زور سے لگتی ہے۔ لیکن لکھنے میں بھی بہت مددگار ہے یہ تو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسی باتیں پبلک میں بھی چھ فٹ کے فاصلے سے پوچھتے ہیں، 'کرونائی مخلوق' کو کہیں بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ;)
چھ فٹ اب محفل میں کیسے ناپا جائے؟ اس فاصلے کو تو گھنٹوں میں ناپا جانا چاہئیے نا۔ نہیں؟؟؟

خلائی مخلوق ۔ وبائی مخلوق اور کرونائی مخلوق۔۔۔ کیسی کیسی مخلوقات نے گھیر لیا ہے۔۔۔ اشرف المخلوقات کہاں جائیں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ثم آمین۔

خیر مبارکاں سیما آپا۔
آپ کی اتنی محبت اور ڈھیروں پیار ہمارے دل کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔ :in-love::in-love::in-love:

اردو محفل سچ میں اپنوں کی محفل ہے ۔ اس محفل کی بدولت ہمارا بہت مشکل وقت ، بہت آسانی سے کٹا ۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں ہمیشہ۔ :in-love::in-love::in-love:
جیتی رہیے اور جلدی سے دونوں ہاتھوں سے محفل کو رونق بخشتی رہیے ۔۔۔سب آپ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں ماشاءاللّہ دعا ہے کہ اسی تیز رفتار سے تمام سنگِ میل عبور کیجیے؀
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا!!!!
 
Top