گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

ابو مصعب

محفلین
یار یہ مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا
گوگل کروم میں نوری نستعلیق فونٹ ابھی تک مسئلہ کر رہا ہے۔
محفل میں شاید کوئی جگاڑ کر کے ٹھیک کر دیا گیا ہے لیکن باقی ویب سائٹس پر ابھی تک مسئلہ ہے۔
اس کا کیا حل ہے ؟ پی ایچ پی بی بی فورم میں بھی مسئلہ کر رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل

بھائی کیا آپ کے پاس کروم کا لیٹسٹ ورژن ہے؟ ہمارے پاس تو یہ ٹھیک ہے ونڈوز پر۔
 
اس دھاگہ میں مذکور ایڈیٹر کے جو مسائل ہیں، زین فورو میں انہیں کہاں سے تبدیل کیا گیا تھا؟ اپنے فورم کے باڈی سٹائل میں تو ہم نے تبدیلی کی ہے جس کی وجہ سے سائٹ کا مواد تو درست نظر آرہا لیکن ایڈیٹر میں یہ مسئلہ اب تک موجود ہے۔ اسے کس طرح حل کیا جائے؟ :) :)
 
نبیل

تکنیکی معاون

کونسے مسائل؟
 
اوشو

لائبریرین
جب ایڈیٹر میں کچھ لکھنا شروع کیا جاتا ہے تو جیسے جیسے آگے بڑھتے ہیں ویسے ویسے دائیں جانب سے انڈینشن بڑھتے جاتی ہے اور سطر ختم ہونے پر نئی سطر شروع ہونے کے بجائے ایڈیٹر سے باہر چلی جاتی ہے۔ :) :)
یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی آتا ہے ۔
لیکن محفل پر لکھتے ہوئے نہیں آتا۔
کیا یہ زین فورو کی کچھ سیٹنگ کا مسئلہ ہے یا براؤزر کا؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
جب ایڈیٹر میں کچھ لکھنا شروع کیا جاتا ہے تو جیسے جیسے آگے بڑھتے ہیں ویسے ویسے دائیں جانب سے انڈینشن بڑھتے جاتی ہے اور سطر ختم ہونے پر نئی سطر شروع ہونے کے بجائے ایڈیٹر سے باہر چلی جاتی ہے۔ :) :)

کیا محفل فورم پر بھی یہ مسئلہ درپیش آتا ہے؟
 
رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا علیحدہ ٹیمپلیٹ ہے جو کہ صفحے میں آئی فریم کی صورت نمودار ہوتا ہے۔ لہٰذا اس پر پیرنٹ ایلیمنٹ کی اسٹائلنگ مؤثر نہیں ہوتی۔ ایڈیٹر میں مذکورہ مسئلہ دور کرنے کے لیے ایڈیٹر کی اسٹائل پراپرٹیز میں جا کر وہی تبدیلیاں دہرانی ہوں گی۔ :) :) :)
 
اگر ccmp آف کرنے کی بات کررہے ہیں، تو ہم رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کی علیحدہ پراپرٹی میں یہ کرچکے ہیں لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی ہے۔ :) :)
 
اے سی پی میں سرچ کا آپشن ہوگا، وہاں "editor contents" لکھ کر تلاش کیجیے۔ اس نام سے ایک اسٹائل پراپرٹی ملے گی۔ اس کی ذیل میں مسیلینئیس کے تحت ایک بڑا سا خالی خانہ ہوگا، اس میں درج ذیل کوڈ شامل کر کے محفوظ کر دیں۔ :) :) :)
کوڈ:
-webkit-font-feature-settings: "ccmp" 0;
 
اگر یہی مسئلہ زین فورو میں آ رہا ہو تو کیا کیا جائے :)
 
اے سی پی میں سرچ کا آپشن ہوگا، وہاں "editor contents" لکھ کر تلاش کیجیے۔ اس نام سے ایک اسٹائل پراپرٹی ملے گی۔ اس کی ذیل میں مسیلینئیس کے تحت ایک بڑا سا خالی خانہ ہوگا، اس میں درج ذیل کوڈ شامل کر کے محفوظ کر دیں۔ :) :) :)
کوڈ:
-webkit-font-feature-settings: "ccmp" 0;
اب درست ہوگیا سعود بھائی، جزاک اللہ :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا مطلب کام نہیں کر رہا ؟ فانٹ انسٹال کریں۔

فانٹ تو انسٹال ہے لیکن جب سے اپڈیٹ آئی ہے کروم میں نستعلیق کے بجائے نسخ ہی نظر آتا ہے۔

اب صرف اردو کی وجہ سے فائر فاکس پر جانے کی ہمت نہیں ہے۔

میرے پاس کروم کا ورژن یہ ہے۔

Version 42.0.2311.135 m
Google Chrome is up to date.
 
یہ ایک بگ ہے جو گوگل کو رپورٹ ہو چکا ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ کروم میں chrome://flags/ لکھ کر اینٹر دبا دیں اور Disable DirectWriteWindows کو Enable کر دیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ ایک بگ ہے جو گوگل کو رپورٹ ہو چکا ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ کروم میں chrome://flags/ لکھ کر اینٹر دبا دیں اور Disable DirectWriteWindows کو Enable کر دیں۔

ویسے میں نے یہ بھی کرکے دیکھا تھا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔

اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
 
Top