گوگل پلے بھی گلو بٹ سے متاثر

زرقا مفتی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 25, 2014

  1. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    http://www.moremag.pk/2014/06/25/gullu-butt-mobile-game-released-on-google-play/
    After the Model Town incident happened in Lahore, Gullu butt is a new hot topic that is being discussed in every gathering in the country and we have seen the character’s popularity on social media like Twitter and Facebook too. The Gullu Butt’s vandalism saga even managed to place a position in the smart world of mobile apps as a new game has been developed by some crazy developers to criticize the character in their own smart way, in which he does the same thing which he did in the actual scenario of Model Town Lahore clash. The app can be accessed on Google Play Store under the name “Gullu”.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبردست
     
  3. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    703
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 26, 2014
    • زبردست زبردست × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,993
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کس کی گلو بٹ کی؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وہی گلو بٹ، جس نے منہاج بمقابلہ پولیس میچ میں گاڑیوں کے شیشے پولیس کی نگرانی میں توڑے تھے :)
     
    • متفق متفق × 1
  7. گل زیب انجم

    گل زیب انجم محفلین

    مراسلے:
    566
    موڈ:
    Festive
    آپ نے دیکھا ہو گا کے پاکستان ڈرامہ نگاری میں سب سے آگے ہے اس لیے اس کے ڈرامے بہت پسند کیے جاتے ہیں لیکن ہوتے شارٹ اقساط میں ،جیسے زمرد خان بمقابلہ سکندر خان ، عمران خان اور ہوائی سٹیج اور ملالہ پر حملہ ۔اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں گلوبٹ بھی ایک نیا ڈرامہ ہے جو چند قسطوں پر مبنی ہو گا ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    گلو بٹ الو بٹ اور للو بٹ نورا بٹ شوباز بٹ یہ سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں
     
  9. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    بکواس اپیلی کیشن ہے۔۔ سلو بھی بہت ہے۔۔ حقیقی گلو بٹ تو بڑا تیز ہے جی
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر