گوگل نے بکریوں کو ملازم رکھنا شروع کر دیا

محمدصابر

محفلین
گوگل نے تقریباً 200 بکریوں کو ملازم رکھ لیا۔
ویسے اس طرح کی سوچ گوگل کی ہی ہو سکتی ہے کہ آپ کے لان کی گھاس بڑھ گئی ہے۔ اور لان موور زیادہ خرچہ کرے گاپھر کیا کیا جائے۔ بکریوں کو ملازمت دی جائے اور وہ ماحول دوست بھی ہیں۔ ملازمین بھی خوش ہونگے۔ اور بکریوں کی تعداد بھی بڑھے گی :)
Goats.JPG
 

arifkarim

معطل
کیا بات ہے۔ گوگل والے اور میری سوچ ایک ہے۔ ایک بار میں نے بھی یہاں ایک صاحب کو گھاس بڑھ جانے کی شکایت پر بکریاں رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔جس پرمیرا خوب مذاق بھی اڑایا تھا۔ اب تو مجھے موقع مل گیا ہے ان سے بدلہ لوں!
وہ ایک پر ہنس رہے تھے، یہاں‌تو 200 ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں اس نے بھی آ کر گھاس کھانی ہے کیا۔

ویسے لان موور پر جتنا پیٹرول کا خرچہ پڑے گا، بکریاں اس سے کہیں سستی پڑیں گی۔
 

زینب

محفلین
زینو بیٹا کہاں ہو ۔۔ تمھارے لیے نوکری مل گئی ہے ، جلدی آجا ؤ ووو

ہاہاہاہا کیو پا جی میں کوئی بکری ہوں ۔۔۔۔۔۔آپ بول لیں ابھی تہ آمنہ کو بڑا ہو لینے دیں پھر ہم مل کر آپ اک جلوس نکالیں گے صبر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ کس کی لان ہے جس کے لیے بکریاں رکھنی ہیں میری 2 بکریاں بھی ملازم کروایئں میں‌نے بھی پال رکھی ہیں
 

زینب

محفلین
پر وہ ساری بکریاں نہیں ہیں ان میں‌کچھ بکرے بھی ہیں چلیں گے؟؟؟
 
Top